جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں آٹھویں جماعت تک سکول بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-14
in تازہ تریں
A A
دنیا کے دس بہترین اسکولوں میں بھارت کے ۵ اسکول بھی شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/ 14نومبر

جموںکشمیر کے کشتواڑ اور ڈوڈہ اضلاع میں آٹھویں جماعت تک کے سکولوں کو تا حکم ثانی بند رکھنے کے احکامات صادر کئے گئے ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

بتادیں کہ خط چناب میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب سے موسلا دھار بارشیں اور برف باری کے باعث کئی علاقے کٹ کررہ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کئے گئے حکم نامہ کے مطابق خراب موسمی صورتحال کے باعث ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں آٹھویں جماعت تک کے اسکولوں کو بند رکھنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں سبھی پرائیوٹ اورسرکاری مڈل اسکول تک کی کلاسیں معطل رہیں گی۔

اُن کے مطابق نویں سے لے کر دیگر جماعتوں کے سکول معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے ۔

واضح رہے کہ خط چناب کے ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع کے دور افتادہ علاقوں میں بھاری برف باری کے باعث کئی علاقے ضلع صدر مقامات سے کٹ کر رہ گئے ہیں جبکہ ان علاقوں میں ٹریفک کی آمدورفت بھی معطل ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوجوں کی جنگی تیاریوں سے متعلق مالی فیصلے کرنے میں تاخیر درست نہیں: راجناتھ

Next Post

بجلی کٹوتی شیڈول جاری ‘بغیر میٹر والے علاقوں میں ۸ گھنٹہ کٹوتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ہفتہ کو بالائی شہر میں ۶ گھنٹوں کیلئے بجلی سپلائی منقطع رہے گی

بجلی کٹوتی شیڈول جاری ‘بغیر میٹر والے علاقوں میں ۸ گھنٹہ کٹوتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.