منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان اور فرانس کی فضائی افواج کے درمیان گڑوڑ مشق اختتام پذیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-12
in قومی خبریں
A A
ہندوستانی فوج روس میں ووستوک 2022 مشق میں حصہ لے رہی ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//ہندوستان اور فرانس کی فضائی افواج کے درمیان تال میل کو بڑھانے اور تجربات کے باہمی اشتراک کے لئے منعقد کی گئی مشق گروڑ ہفتہ کو جودھ پور میں اختتام پذیر ہوئی۔
یہ دونوں ممالک کی فضائی افواج کے درمیان گروڑ مشق کا ساتواں ایڈیشن تھا جس میں دونوں فضائی افواج کے جدید ترین لڑاکا طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا۔
فرانس سے ہی خریدے گئے رافیل لڑاکا طیاروں کے علاوہ سکھوئی، تیجس، جیگوار اور ہلکے جنگی ہیلی کاپٹر پراچندا نے مشق میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ فرانسیسی فضائیہ کے رافیل اور ملٹی پرپز ٹینکر ٹرانسپورٹ طیارے اور دیگر طیاروں نے اپنی مہارت دکھائی۔
مشق کے دوران دونوں فضائی افواج کے افسران نے پیشہ ورانہ بات چیت کے ساتھ آپریشنل تجربے اور علم کا تبادلہ کیا۔ مشق کے مختلف مراحل میں دونوں فضائی افواج کے اہلکاروں نے اپنی جنگی مہارتوں کا مظاہرہ کیا۔ ثقافتی پروگراموں میں دونوں ممالک کی فضائیہ کے جوانوں نے بھی شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمو پر نازیبا تبصرہ کرنے والے وزیر کو برطرف کیا جائے : منڈا

Next Post

مرمو کھونٹی میں برسا منڈا کے مجسمے پر گلہائے عقیدت پیش کریں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے

مرمو کھونٹی میں برسا منڈا کے مجسمے پر گلہائے عقیدت پیش کریں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.