ہفتہ, جولائی 19, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرمو پر نازیبا تبصرہ کرنے والے وزیر کو برطرف کیا جائے : منڈا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-12
in قومی خبریں
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چاندنی چوک میں غیر قانونی تعمیرات پر ایم سی ڈی کو سپریم کورٹ کی پھٹکار لگائی

سپریم کورٹ سے لالو یادو کودھچکا

نئی دہلی//قبائلی امور کے مرکزی وزیر ارجن منڈا نے صدر دروپدی مرمو کے خلاف ان کے ریمارکس کو خواتین اور قبائلی سماج کی توہین قرار دیتے ہوئے مغربی بنگال کے اصلاحاتی انتظامیہ کے وزیر مملکت اکھل گری کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
مسٹر منڈا نے ہفتہ کو یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ مسز مرمو پر کئے گئے نازیبا ریمارکس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔ جس کی وجہ سے ملک کے 10 کروڑ سے زائد قبائلی سماج کے لوگوں کو بہت ٹھیس لگی ہے ۔ اس کی وجہ سے جمہوری اقدار کو پامال ہوئئ ہیں۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو واضح کرنا چاہئے کہ مسٹر گری نے یہ تبصرہ کس کے کہنے پر کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ صدر کا عہدہ سیاست سے بالاتر ہے ۔ صدر بیرون ملک ملک کی نمائندگی کرتا ہے ۔ مسٹر گری نے محترمہ مرمو کے خلاف نازیبا تبصرہ کرکے ملک کی توہین کی ہے ۔ محترمہ بنرجی کو چاہئے کہ انہیں کابینہ سے برطرف کریں اور قوم سے معافی مانگیں۔
مسٹر منڈا نے کہا کہ پوری دنیا سنتھال قبائلی برادری سے تعلق رکھنے والی خاتون محترمہ مرمو کو صدر بنانے پر ہندوستان کی ستائش کر رہی ہے ۔ ہر ایک کو ہندوستان پر ایک جمہوری، ٹچ اور جامع ملک ہونے پر فخر ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس طرح کے بیانات دینے سے ترنمول کانگریس کی نیت پر بھی سوال اٹھتے ہیں۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ اس طرح کے ریمارکس جان بوجھ کر بدامنی پھیلانے کے لیے کیے گئے ہیں۔
خیال ر ہے کہ مسٹر گری نے مغربی بنگال کے نندی گرام میں ایک پروگرام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اور مغربی بنگال قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر سویندو ادھیکاری کے اپنے خلاف کیے گئے تبصروں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا، "ہم کسی کو اس کی شکل سے پرکھتے ہیں، اس کی شکل و سورت سے ایسا نہیں کرتئے ۔ ہم صدر کے عہدے کا احترام کرتے ہیں لیکن آپ کی صدر کیسی دکھتی ہیں۔
مسٹر گری نے تاہم، بعد میں اپنے ریمارکس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ صدر کے عہدو کا احترام کرتے ہیں لیکن مسٹر ادھیکاری انہیں طویل عرصے سے نشانہ بنا رہے تھے ۔ وہ مسٹر ادھیکاری سے بہت ناراض تھے اور اسی وجہ سے ان کی زبان پھسل گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بٹلر نے سوریہ کمار کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی منتخب کیا

Next Post

ہندوستان اور فرانس کی فضائی افواج کے درمیان گڑوڑ مشق اختتام پذیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

چاندنی چوک میں غیر قانونی تعمیرات پر ایم سی ڈی کو سپریم کورٹ کی پھٹکار لگائی

2025-07-19
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ سے لالو یادو کودھچکا

2025-07-19
مودی این ڈی اے کے لیڈر منتخب‘اتوار کو حلف لیں گے
قومی خبریں

بہار کی ترقی کیلئے مرکز سے مکمل تعاون مل رہاہے :مودی

2025-07-19
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے پوچھا : ججوں کے خلاف کس قانون کے تحت مقدمہ درج کیا جا سکتا ہے ؟

2025-07-18
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی جمعہ کے روز بہار، مغربی بنگال کا دورہ کریں گے

2025-07-18
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

مرکزی حکومت کسانوں کی معاشی ترقی کے لیے پرعزم : شیوراج

2025-07-18
میکرون کو لی پین پر 14 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے
قومی خبریں

فرانس بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے وزیر اعظم کی دو قومی تعطیلات ختم کرنے کی تجویز

2025-07-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

متنازعہ فلم ‘ادے پور فائلس’ کی ریلیز پر پابندی ہٹانے سے سپریم کورٹ کا انکار

2025-07-17
Next Post
ہندوستانی فوج روس میں ووستوک 2022 مشق میں حصہ لے رہی ہے

ہندوستان اور فرانس کی فضائی افواج کے درمیان گڑوڑ مشق اختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.