بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہماچل میں دوبارہ ڈبل انجن والی بی جے پی حکومت بننا یقینی ہے : نڈا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in قومی خبریں
A A
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

شملہ// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا نے کہا کہ ہماچل پردیش کے لوگوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اس بار وہ ایک نیا رواج بنائیں گے اور بی جے پی کو دوبارہ لائیں گے ۔
ریاست میں مکمل اکثریت کے ساتھ ڈبل انجن بی جے پی کی حکومت بننا یقینی ہے ۔
جمعہ کو ہماچل پردیش کے سندھول، منڈی میں جمعہ کوعوامی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے مسٹرنڈا نے کہا کہ کانگریس اقتدار میں آنے کی جلدی اس لئے ہے کیونکہ وہ طویل عرصے سے اقتدار سے باہر ہے اوربے روزگار ہے ، اس لیے وہ اقتدار میں آنا چاہتی ہے ۔ کانگریس کی ہماچل پردیش کے لوگوں کو دھوکہ دینے کی تاریخ رہی ہے ۔
ڈبل انجن والی حکومت کے تحت ہماچل پردیش کے ترقیاتی کاموں کی گنتی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاس پور میں 1500 کروڑ روپے کی لاگت سے ایمس بنایا گیا ہے ۔ ایمس کے ساتھ ساتھ ہماچل پردیش میں چھ نئے میڈیکل کالج قائم کیے گئے ہیں۔ بلاسپور اسپتال میں ٹراما سینٹر، زچہ بچہ کی دیکھ بھال کا مرکز بنایا گیا ہے ۔ اونا میں تقریباً دو ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے ایک بلک ڈرگ پارک بنایا جا رہا ہے ۔ نالہ گڑھ میں میڈیکل ڈیوائس پارک زیر تعمیر ہے ۔
عام آدمی پارٹی پر نشانہ لگاتے ہوئے بی جے پی سربراہ نے کہا کہ دہلی کی ایک سیاسی پارٹی یہاں سیاحت پر آئی تھی، لیکن ہماچل پردیش کے لوگوں کو ان کی سچائی کا پہلے ہی پتہ چل گیا تھا، اس لیے اس پارٹی نے ہماچل کی سرزمین چھوڑنا ہی بہتر سمجھا۔ اس پارٹی نے اب گجرات میں اپنے جھوٹ کا پرچار شروع کر دیا ہے لیکن وہاں بھی اس کی شکست یقینی ہے ۔
انہوں نے کہا، "مسٹرمودی کی قیادت میں، ہم عوامی خدمت کے لیے وقف ہیں جب کہ کانگریس اقتدار کا پھل کھانے کے لیے کام کرتی ہے ۔ ہم مشن موڈ پر کام کرتے ہیں، کانگریس کمیشن اور بدعنوانی کے لیے کام کرتی ہے ۔
جل جیون مشن کے تحت ہماچل میں 90 فیصد سے زیادہ گھروں کو جوڑ دیا گیا ہے ۔ ہماری حکومت میں پانچ سالوں میں تقریباً 20 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنی ہیں اور ریاست کو وندے بھارت ٹرین کا تحفہ ملا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ نے جیت کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

Next Post

آلودگی کی وجہ سے پرائمری اسکول ہفتہ سے بند رہیں گے : کیجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

آلودگی کی وجہ سے پرائمری اسکول ہفتہ سے بند رہیں گے : کیجریوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.