ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گجرات اسمبلی کی میعاد 22 جنوری تک ہے ، 18 فروری تک نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-03
in قومی خبریں
A A
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

چنڈی گڑھ// موجودہ گجرات اسمبلی (14ویں اسمبلی) کی مدت اگلے سال 18 فروری تک نہیں بلکہ 22 جنوری تک ہے ۔
تاہم الیکشن کمیشن کے پریس نوٹ میں کہا گیا ہے کہ اسمبلی کی مدت کار18 فروری تک ہے جو کہ درست نہیں ہے ۔
یہ دعویٰ سینئر وکیل اور حق اطلاعات کے کارکن ہیمنت کمار نے کیا ہے اور انہوں نے اس سلسلے میں چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کو ای میل بھی کیا ہے ۔
الیکشن کمیشن نے آج 15ویں گجرات قانون ساز اسمبلی کے انتخابی شیڈول کا اعلان کیا، جس کے ساتھ جاری پریس نوٹ میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ 14ویں اسمبلی کی مدت کار 19 فروری 2018 سے 18 فروری 2023 تک ہے ۔
پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے ایڈوکیٹ مسٹر کمار کے مطابق یہ درست نہیں ہے ۔ موجودہ گجرات قانون ساز اسمبلی کی مدت کار23 جنوری 2018 سے 22 جنوری 2023 تک ہے کیونکہ اسمبلی کی پہلی میٹنگ 23 جنوری 2018 کو ہوئی تھی جہاں نو منتخب ایم ایل ایز نے حلف لیاتھا۔
مسٹر کمار نے اس بات کی حمایت میں گجرات وزیر اعلی کے دفتر کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے 23 جنوری 2018 کو ایک ٹویٹ کا اسکرین شاٹ بھی منسلک کیا ہے جس میں حلف برداری کی تقریب کی تاریخ کی تصدیق ہوتی ہے ۔
مسٹر کمار کے مطابق، موجودہ قانون ساز اسمبلی کی مدت کار22 جنوری 2023 تک ہی ہے ، آئین کے آرٹیکل 172 کے مطابق اسمبلی اگر پہلے تحلیل نہیں کی گئی ہے تو پہلی میٹنگ کی تاریخ سے پانچ سال تک رہے گی اورپانچ سال کی مدت مکمل ہوجانے پر تحلیل ہوجائے گی۔
مسٹر کمار نے الیکشن کمیشن سے پریس نوٹ میں اس ‘غلطی’ کو دور کرنے کی اپیل کی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ 182 رکنی اسمبلی کے منتخب ایم ایل ایز کی حلف برداری کی تقریب 23 جنوری 2018 کو ہوئی تھی اور حکومت کا پہلا بجٹ اجلاس 19 فروری 2018 سے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بدعنوانی کے زیر التوا مقدمات پر محکموں کی درجہ بندی کی جانی چاہئے : مودی

Next Post

اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کرنے والا فلسطینی فائرنگ سے شہید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک

اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کرنے والا فلسطینی فائرنگ سے شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.