بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس نے ثقافتی ورثے کی توہین کی: شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-01
in قومی خبریں
A A
وزیر داخلہ کا دورہ شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

شملہ// مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا کہ کانگریس میں ‘ماں بیٹے ’ کے علاوہ کوئی اورنظرنہیں آتا ہے اوراس پارٹی نے ثقافتی ورثے کی توہین کی ہے ۔
منڈی ضلع کے کرسوگ میں منگل کو ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا، ‘‘ہم نے وعدہ کیا تھا کہ اگر ہم آئیں گے تو ہماچل کو ترقی کی راہ پر لے جائیں گے ۔ آج ہماچل میں سڑکیں، اسپتال، پانی کا نظام، تمام بنیادی سہولتیں لوگوں تک پہنچ رہی ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کوآپ نے ہماچل کی تمام سیٹیں دیں، انہیں دوبارہ وزیر اعظم بنایا۔
مسٹر شاہ نے کہا، "کانگریس پارٹی میں ماں بیٹے کے علاوہ کوئی اور نظرنہیں آتا۔ جب صرف ماں بیٹے کو ہی پارٹی چلانی ہے تو میرے نوجوان دوستوآپ کی جگہ کہاں رہے گی؟ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکمرانی ملک اور دنیا میں عزت بڑھانے کے لئے ہے ۔ ملک کے غریبوں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے ہے ۔ ہندوستان کے غرور کو بڑھانے اورترقی کرنے کے لئے ہے ۔
انہوں نے کہا، "جوان ‘ون رینک ون پنشن’ کا مطالبہ کرتے تھے ، کانگریس حکومت یہ پورا نہیں کرتی تھی، اس لیے 2014 میں وزیر اعظم بننے کے بعد مسٹرنریندر مودی نے ‘ون رینک ون پینشن’ کو نافذ کرکے 40 سال پرانے مسئلے کو ختم کر دیا۔ کورونا کے دوران ملک کے 80 کروڑ لوگوں کو فی شخص ماہانہ مفت راشن دینے کا کام مسٹرمودی نے کیا ہے ۔ 80 کروڑ لوگوں کو راشن پہنچانے والی دنیا میں اگر کوئی حکومت ہے تو وہ بی جے پی حکومت ہے ۔ ہماچل کانگریس کے لیے سیاحتی مقام ہے ۔ مسٹرمودی کے لیے ہماچل کرم بھومی ہے ۔
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ کانگریس بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کا نام لیتی ہے ، لیکن ساری زندگی انہیں پریشان کرنے کا کام کیا۔ بی جے پی نے 14 اپریل کو قومی ہم آہنگی کا دن اور 20 نومبر کو یوم دستور بنایا۔ انہوں نے کہا کہ مہو، لندن، ناگپور، دہلی اور ممبئی میں ڈاکٹر امبیڈکر کی یادگاریں بنانے کا کام بی جے پی حکومت نے کیا۔ بی جے پی نے اتراکھنڈ میں رواج توڑا ہے ، اس بار ہماچل میں بھی رسم ٹوٹنے والی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ موربی حادثے کی عدالتی انکوائری کی درخواست پر سماعت کرے گا

Next Post

نینسی پلوسی کو حملہ آور اغوا کرنا چاہتا تھا، پراسیکیوٹر کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر کشیدگی

نینسی پلوسی کو حملہ آور اغوا کرنا چاہتا تھا، پراسیکیوٹر کا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.