جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہد آفریدی سے ہاتھ ملا کر بھارتی وزیر پسینے پسینے ہوگیا تھا، وقار یونس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-01
in کھیل
A A
شاہد آفریدی سے ہاتھ ملا کر بھارتی وزیر پسینے پسینے ہوگیا تھا، وقار یونس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کراچی//
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بولنگ کوچ وقار یونس نے ماضی کے ایک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شاہد آفریدی سے ہاتھ ملا کر ایک بھارتی وزیر پسینے پسینے ہوگیا تھا۔
ایک نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے بتایا کہ شاہد آفریدی جب کرکٹ کھیلنے آئے تو وہ 15 یا 16 سال کے تھے اور بہت مضبوط تھے۔
وقار یونس نے ماضی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شاہد آفریدی بہت گرم جوشی اور مضبوطی کے ساتھ ہاتھ ملاتا تھا، اسی لیے وہ شاید اتنے بڑے چھکے بھی مارتا تھا۔
وقار یونس نے مزید بتایا کہ مجھے یاد ہے کہ ہم بھارت کے دورے پر تھے، ایک بھارتی وزیر کا نام نہیں لوں گا لیکن مجھے یاد ہے کہ وہ ہمارے استقبال کے لیے آئے۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر کے آنے پر ہم سب احترام کے طور پر کھڑے ہوگئے۔ اس دوران بھارتی وزیر نے ہم سب سے ملاقات کی اور ہاتھ ملایا، شاہد آفریدی جونیئر ہونے کے باعث آخر میں کھڑا تھا۔
وقار یونس نے بتایا کہ شاہدآفریدی سے ہاتھ ملا کر بھارتی وزیر پسینے پسینے ہوگیا تھا۔
وقار یونس کی اس گفتگو کے دوران وسیم اکرم نے بھی اس واقعے کی مسکراتے ہوئے تائید کی اور کہا کہ مجھے یاد ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کے خلاف الٹ پھیر کرنا چاہتے ہیں: شکیب

Next Post

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کی فتح کا رتھ روک دیا، سیمی فائنل کی امیدیں زندہ رکھیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کی فتح کا رتھ روک دیا، سیمی فائنل کی امیدیں زندہ رکھیں

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کی فتح کا رتھ روک دیا، سیمی فائنل کی امیدیں زندہ رکھیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.