جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پلوامہ اور شوپیاں میں چار جنگجو گرفتار‘اسلحہ و گولہ بارود ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-01
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
پولیس نے پیر کو جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں جیش محمد کے دو عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس نے کہا کہ پلوامہ میں پولیس نے فوج اور سی آر پی ایف کے ساتھ مل کر جنگجو تنظیم جیش محمد کے دو جنگجو ساتھیوں کو گرفتار کیا۔ ان کی شناخت عدنان شفیع بٹ ولد محمد شفیع بٹ ساکنہ اشمندر اور یاور رشید شیخ ولد عبدالرشید شیخ ساکن کریم آباد کے طور پر ہوئی ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ایک پستول‘ ایک میگزین اور ۱۲ راؤنڈز سمیت اشتعال انگیز مواد، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ دوران تفتیش ان کے انکشاف پر۲ دستی بم بھی برآمد ہوئے۔
بیان کے مطابق گرفتار دونوں عسکریت پسند تنظیم جیش محمد کے ساتھیوں کے طور پر کام کر رہے تھے اور انہیں علاقے میں غیر مقامی مزدوروں پر حملے کرنے کا کام سونپا گیا تھا۔
اسی مناسبت سے ایف آئی آر نمبر۳۱۲/۲۰۲۲ کے تحت قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولس اسٹیشن پلوامہ میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
اس دوران پہاڑی ضلع شوپیاں کے چیک کیلر علاقے میں فوج نے دو ملی ٹینٹوں کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے ۔
دفاعی ترجمان نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے چیک کیلر کے نزدیک ناکہ لگایا جس دوران گاڑی میں سوار دو افراد کو رکنے کا اشارہ کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ ناکہ پارٹی کو دیکھتے ہی گاڑی میں سوار افراد نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم فوج نے پیشہ وارانہ صلاحیتو ں کو بروئے کار لا کردونوں کو زندہ گرفتار کیا۔
ترجمان کے مطابق جامہ تلاشی کے دوران گرفتار شدگان کے قبضے سے کچھ اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار شدگان کی شناخت گوہر منظور اور عاقب حسین ساکن دربگام پلوامہ کے بطور ہوئی ۔ترجمان نے بتایا کہ دونوں کو پولیس کے حوالے کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فعال شہری بدعنوانیوں کیخلاف طاقتور ہتھیار:سنہا

Next Post

سرینگر، لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post

سرینگر، لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.