جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی کے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-01
in اہم ترین
A A
دنیا کے دس بہترین اسکولوں میں بھارت کے ۵ اسکول بھی شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی موسم خراب ہونے کے متعلق پیش گوئی کے بیچ محکمہ تعلیم نے وادی کشمیر کے تمام سرکاری و غیر سرکاری اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا حکمنامہ جاری کیا ہے ۔
ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا کہ یکم نومبر سے سرینگر میونسپل حدود میں آنے والے تمام سرکاری و غیر سرکاری اسکولوں کا اوقات کار صبح۱۰بجے سے سہہ پہر کے۳بجے تک ہوں گے جبکہ میونسپل حدود سے باہر آنے والے علاقوں کے اسکولوں کے اوقات کار صبح ساڑھے دس بجے سے سہہ پہر ساڑھے تک بجے تک ہوں گے ۔
حکمنامے میں تمام متعلقین سے ان ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت دی گئی۔
حکمنامے میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں کی جانی والی کسی بھی خلاف ورزی کا سنجیدہ نوٹس لیا جائے گا۔
بتادیں کہ ناظم تعلیم تصدق حسین نے حال ہی میں کہا کہ موسمی حالات ساز گار رہنے کی صورت میں امسال وادی میں دسمبر کے آخر تک اسکولوں کو کھلا رکھا جائے گا۔
جموں وکشمیر حکومت نے کشمیر میں اول سے بارہویں جماعت کے امتحانات مارچ سیشن میں کرانے کا فیصلہ لیا ہے ۔
قبل ازیں وادی میں اول سے بارہویں جماعتوں تک امتحانات نومبر دسمبر سیشن میں منعقد ہوتے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یکم نومبر سے وادی میں بارشوں اور برفباری کا امکان

Next Post

’ہندوستان کا نقشہ آج جیسا نہ ہوتا اگر سردار پٹیل نہ ہوتے :امیت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
مرکزی وزیر داخلہ ۳۰ ستمبر کو جموں کشمیر کے دورے پر پہنچیں گے

’ہندوستان کا نقشہ آج جیسا نہ ہوتا اگر سردار پٹیل نہ ہوتے :امیت شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.