منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں ریلوے اسٹیشن پر تلاشی آپریشن شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-29
in مقامی خبریں
A A
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک

KULGAM, JUN 11 (UNI):- Army personnel at the encounter site in Khanday Pora area Kulgam district. UNI PHOTO-4U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
سیکورٹی فورسز نے جموں ریلوے اسٹیشن کے اندر اور گرد وپیش جمعے کو بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے ۔
بتادیں کہ سیکورٹی فورسز نے جمعرات کو اس ریلوے اسٹیشن کے نزدیک۱۸ڈٹونیٹر اور پانچ سو گرام ممنوع اشیاء برآمد کیا تھا۔
ذرائع نے بتایا کہ ریلوے پولیس اور ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) کے اہلکاروں نے جمعے کے روز جموں ریلوے اسٹیشن کے اندر اور گرد و پیش تلاشی آپریشن چلایا۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز اہلکاروں نے ریلوے پلیٹ فارم اور پارکنگ علاقے میں بھی تلاشی آپریشن چلایا۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز اہلکاروں نے گاڑیوں اور ریل کی بھی تلاشی کی۔انہوں نے کہا کہ ریلوے پٹری پر گشت کو بڑھا دیا گیا ہے اور سراغ رساں کتوں کو بھی کام پر لگا دیا گیا ہے ۔
لوگوں سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ مشکوک افراد کی نقل و حمل پر نظر گذر رکھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میر جنید نے برسلز میں یورپی یونین کے ارکان پارلیمنٹ کو کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا

Next Post

جنوبی کشمیر میں منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے :عہدیدار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
منشیات کی لت میں پڑے نوجوانوں کویہ لت چھڑانے کیلئے جم سینٹروں میں لانے کی بھی ضرورت :حافظ

جنوبی کشمیر میں منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے :عہدیدار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.