ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا انفنٹری ڈے پر شہداء کو خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-28
in مقامی خبریں
A A
سی ڈی ایس کاراجوری سیکٹر میں اگلے مورچوں کا دورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

نئی دہلی//
چیف آف ڈیفنس اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان نے جمعرات کو یہاں انفنٹری ڈے کے موقع پر قومی جنگی یادگار پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
ہر سال۷۲؍اکتوبر کو فوج کی سب سے بڑی یونٹ انفنٹری کے اعزاز میں ’انفنٹری ڈے‘کے طور پر منایا جاتا ہے ۔
لیفٹیننٹ جنرل چوہان کے علاوہ وائس چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل بی ایس راجو اور رجمنٹ کے کرنل نے بھی گلہائے عقیدت پیش کئے ۔ تین سابق فوجی جنہیں مختلف تمغوں سے نوازا گیا لیفٹیننٹ کرنل رام سنگھ شرن کیرتی چکرا (ریٹائرڈ)، صوبیدار میجر اور اعزازی کیپٹن یوگیندر سنگھ یادو پرم ویر چکر (ریٹائرڈ) اور سپاہی سردار سنگھ ویر چکرا (ریٹائرڈ) نے بھی سابق فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے وار میموریل میں ان موٹرسائیکل ریلیوں کا بھی خیرمقدم کیا جنہیں آزادی کا امرت مہوتسو سے دس دن قبل ادھم پور، احمد آباد، ویلنگٹن اور شیلانگ سے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گیا تھا۔ ان موٹر سائیکل سواروں نے دس دنوں میں۸ہزارکلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کیا ہے ۔
انفنٹری کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنے پیغام میں فوجیوں سے کہا کہ وہ اپنی بہادری، قربانی اور بے لوث خدمت کی اقدار پر کاربند رہتے ہوئے قوم کی سالمیت اور خودمختاری کو برقرار رکھیں۔
۷۲؍اکتوبر۷۴۹۱کو پیدل فوج کا پہلا دستہ سرینگر کے ہوائی اڈے پر اترا اور حملہ آوروں کو سری نگر سے باہر دھکیل دیا۔ اس طرح اس نے پاکستانی فوج کے تعاون سے جموں و کشمیر پر حملہ کرنے آنے والے قبائلیوں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ پیدل فوج کی اس شراکت کے اعزاز میں انفنٹری ڈے منایا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ماحولیات اور اعضا عطیہ کرنے کا پیغام عام کرنے کیلئے کیرلہ کے دو سائیکل سوار وارد وادی

Next Post

مودی کی ریشی سونک سے بات‘دونوں جلد ایف ٹی اے معاہدے پر متفق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
Next Post
مودی کی ریشی سونک سے بات‘دونوں جلد ایف ٹی اے معاہدے پر متفق

مودی کی ریشی سونک سے بات‘دونوں جلد ایف ٹی اے معاہدے پر متفق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.