ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’موسم سرما کے پیش نظر تمام تر وسائل کو متحرک و تیار رکھیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-23
in مقامی خبریں
A A
موسم سرما کے پیش نظر تمام تر وسائل کو متحرک و تیار رکھیں:محکمہ صحت کشمیر کی میڈیکل افسروں کو ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

سرینگر//
محکمہ ہیلتھ سروسز کشمیر نے موسم سرما کے پیش نظر محکمے کے تمام میڈیکل افسروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ مریضوں کی سہولیات کیلئے تمام تر وسائل کو پہلے سے متحرک و تیار رکھیں۔
میڈیکل افسروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ سرحدی و دیگر دور افتادہ علاقوں میں ادویات و دیگر طبی سہولیات کے موثر انتظام و انصرام کو یقینی بنائیں۔
افسروں کو یہ ہدایات ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کشمیر کی طرف سے جاری ایک سرکیولر کے ذریعے دی گئی ہیں۔
سرکیولر میں کہا گیا’’تمام چیف میڈیکل افسروں، میڈیکل سپرانٹنڈنٹس، بلاک میڈیکل افسروں کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ کشمیر میں موسم سرما کے پہلے ہی شروع ہونے کے پیش نظر تمام وسائل کو متحرک و تیار رکھیں‘‘۔
مذکورہ افسروں سے کہا گیا ہے کہ وہ وادی بھر کے سرکاری طبی مراکز میں ڈاکٹروں‘دیگر طبی عملے ‘ وافر مقدار میں ادویات کی دستیابی اور ایمبولینسز کی تیاری و دیگر تیاریوں کو یقینی بنائیں تاکہ مریضوں کو کسی قسم کی پریشنانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے اور انہیں خاص طور پر برف باری جب سڑکیں بند ہوتی ہیں، کے دوران دوسرے ہسپتالوں کو ریفر نہ کیا جائے ۔
سرکیولر میں کہا گیا’’افسروں کو یہ ہدایات بھی دی گئی ہیں کہ وہ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے پہلے جاری کئے گئے سرکیولر میں دی گئی ہدایات کو من و عن عمل میں لائیں‘‘۔
افسروں کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ سرحدی علاقوں اور ان علاقوں جہاں برف باری کے دوران جانا مشکل ہوتا ہے ‘میں وافر ادویات، ایمرجنسی میں ضرورت پڑنے والے ادویات‘آکسیجن سلنڈروں کو دستیاب رکھیں تاکہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے نیز ان علاقوں میں اضافی عملے کو تعینات کریں۔
سرکیولر میں افسروں سے کہا گیا کہ وہ گرمی کیلئے دیگر انتظامات جیسے کھڑکیوں اور دروازوں پر پردے ڈالیں اور جہاں ضرورت پڑے وہاں کھڑکیوں کو پالیتیھن سے بند کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پالتو کتوں کی رجسٹریشن کی جائے ورنہ جرمانہ عائد کیا جائے گا :ایس ایم سی

Next Post

کوکر ناگ میں ریچھ کے حملے میں شہری زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

2026-08-15
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

آٹھ ماہ معمول سے کم بارش کے بعد جولائی کے دوران۳۵  فیصد زائد بارش درج

2026-08-14
Next Post

کوکر ناگ میں ریچھ کے حملے میں شہری زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.