ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اروناچل پردیش میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ‘ چار افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-22
in مقامی خبریں
A A
اروناچل پردیش میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ‘ چار افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
فوج کا ایک جدید ہلکا ہیلی کاپٹر آج اروناچل پردیش کے ایک دور افتادہ علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار پانچ میں سے چار اہلکاروں کی موت ہو گئی۔
فوج کے مطابق یہ حادثہ صبح۴۳:۱۰بجے اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر اروناچل پردیش کے اپر سیانگ ضلع میں ٹیک آف کر رہا تھا۔
تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا پتہ لگانے کیلئے فضائیہ اور فوج کی مشترکہ ریسکیو ٹیموں نے فوری طورپر تلاشی مہم شروع کی جس میں ایک ایم آئی۔۱۷؍اور دو جدید ہلکے ہیلی کاپٹر اور فوج کی تین ٹکڑیاں شامل تھیں۔
فوج کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں پانچ افراد سوار تھے جن میں سے چار کی لاشیں مل گئی ہیں۔حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کارروائی کرو یا توہین عدالت کا سامنا‘: نفرت انگیز تقریر پر سپریم کورٹ کی حکومت کو تنبیہ

Next Post

’مودی یو ٹی میں نچلی سطح پر جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
مودی جموں کشمیر میں نچلی سطح پر جمہوریت کو مضبوط کرنے کےلئے پرعزم ہیں‘

’مودی یو ٹی میں نچلی سطح پر جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.