بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-29
in کھیل
A A
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

سابق عالمی چیمپیئن پی وی سندھو نے تھائی لینڈ کی بوسانن اونگبامرنگفام کو شکست دے کر پہلی بار سوئس اوپن سُپر 300 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا خواتین سنگلز کا خطاب جیتا۔دفاعی رنر اپ پی وی سِندھو نے فائنل میں بوسانن کو 21-16، 21-8 سے شکست دے کر سُپر 300 کا خطاب اپنے نام کیا۔ دو بار کی اولمپک میڈلسٹ سِندھو نے یہ میچ جیت کر بوسانن کے خلاف اپنے ریکارڈ کو 16-1 بہتر کیا۔ جنوری میں سید مودی انٹرنیشنل جیتنے کے بعد سِندھو کا یہ سال کا دوسرا ٹائٹل ہے۔پی وی سِندھو نے ابتدائی گیم کے پہلے ہاف میں زبردست شروعات کی۔ جس میں سندھو نے کھیل کے درمیانی وقفے تک 11-9 پر دو پوائنٹس کی برتری حاصل کرلی۔ بوسانن نے وقفے کے بعد معمولی برتری حاصل کی لیکن بھارتی شٹلر نے جلد واپسی کرتے ہوئے اسکور کو 13-13 سے برابر کر دیا حالانکہ اس دوران سخت مقابلہ جاری رہا لیکن سندھو آخر کار تین پوائنٹ کی برتری حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔ تاہم بوسانن کو جلدی سے ایک پوائنٹ مل گیا لیکن سندھو نہیں رکیں اور تیز طرار شاٹس سے انہوں نے پہلا گیم 21-16 سے جیت لیا۔دوسرے گیم میں سِندھو جارحانہ انداز میں نظر آئیں اور 8-1 کی برتری حاصل کر لی تھی اور فوری بعد اسکور 11-2 کر کے حریف سے 9 پوائنٹس آگے نکل گئیں۔ وقفے کے بعد سندھو نے 14-4 کی برتری کے ساتھ کھیل پر کنٹرول کرنا جاری رکھا اور بوسانن کے لیے واپسی ناممکن کر دی۔ سندھو کے غلبے نے بوسانن پر دباؤ ڈالا۔ اس کے نتیجے میں بوسانن نے بہت سی غلطیاں کیں جس کی وجہ سے سندھو کو دوسرا گیم 21-8 سے آسانی سے جیتنے میں مدد ملی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جوروٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ کپتانی جاری رکھنا چاہتے ہیں

Next Post

ممبئی کو دوہرا جھٹکا، پہلے شکست پھر کپتان پر جرمانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
ممبئی کو دوہرا جھٹکا، پہلے شکست پھر کپتان پر جرمانہ

ممبئی کو دوہرا جھٹکا، پہلے شکست پھر کپتان پر جرمانہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.