بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

زخمی کھلاڑیوں کے مسائل کو حل کرنا بورڈ کی ترجیح ہے: بنی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-21
in کھیل
A A
کھلاڑیوں کابار بار زخمی ہونا پریشان کن: بنی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کو کرنل صوفیہ پر تبصرہ کرنے والے ایم پی وزیر کو برطرف کرنا چاہئے: کھڑگے

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

بنگلورو// بھارتیہ کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے نئے صدر راجر بنی نے جمعہ کو کہا کہ کھلاڑیوں کے اکثر زخمی ہونے کے مسئلہ کو حل کرنا ان کی ترجیح ہے۔
ہندوستانی ٹیم فی الحال ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں شرکت کے لیے آسٹریلیا گئی ہے۔ ہندوستان اتوار کو پاکستان کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرنے والا ہے، حالانکہ ٹیم کے سرکردہ باؤلر جسپریت بمراہ کمر کی چوٹ کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر ہیں۔
بنی نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ یہ درست نہیں ہے کہ جسپریت بمراہ ورلڈ کپ سے 10 دن پہلے زخمی ہو گئے ہیں۔ ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ کھلاڑی اتنی آسانی سے کیوں اور کیسے زخمی ہو رہے ہیں، نہ صرف اب بلکہ چار پانچ سال سے۔ ایسا نہیں ہے کہ ہمارے پاس اچھے کوچ یا کوچز نہیں ہیں۔ یا تو ان پر بوجھ بہت زیادہ ہے یا وہ بہت سارے فارمیٹس کھیل رہے ہیں۔ ہمیں اس پر کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ یہی میری اور پورے بورڈ کی ترجیح ہے۔ ”
جب بنی سے پوچھا گیا کہ کیا گھریلو کھلاڑیوں کو سالانہ کنٹریکٹ دیا جائے گا تو انہوں نے کہا کہ فی الحال اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
بنی نے کہاکہ "میرے خیال میں گھریلو کھلاڑیوں کی بہت اچھی طرح دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ ان کے پاس اچھی سہولیات ہیں، وہ اچھی جگہوں پر رہتے ہیں۔ اس وقت اس کی ضرورت نہیں ہے۔”
انہوں نے کہاکہ "رنجی ٹرافی کی سطح کو بلند کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ پریمیئر ٹورنامنٹ ہے۔ رنجی کے ساتھ آپ کے پاس دلیپ ٹرافی اور ایرانی کپ ہے۔ کتنے لوگوں کو معلوم تھا کہ ایرانی کپ ایک ماہ پہلے ہوا تھا؟ ہمارا ایک کلچر ہے۔ کرکٹ شائقین کو اس کی حمایت کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں اسے تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔”
واضح رہے کہ بی سی سی آئی کے سابق صدر سورو گنگولی نے 2018 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد اس موضوع پر زور دیا تھا، حالانکہ بنی کے لیے یہ ترجیح نہیں ہے۔
بنی سے ایشیا کپ 2023 کے لیے ہندوستان کے دورہ پاکستان پر بھی سوال کیا گیا، جس پر انہوں نے کہا کہ فیصلہ حکومت کے ہاتھ میں ہے۔
بی سی سی آئی کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ نے ایک حالیہ بیان میں کہا تھا کہ ہندوستانی ٹیم ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی اور ٹورنامنٹ تیسرے مقام پر کھیلا جائے گا۔
بنی نے کہاکہ "یہ بی سی سی آئی کا مطالبہ نہیں ہے۔ ہمیں دورے کے لیے حکومت کی منظوری کی ضرورت ہے۔ چاہے ہم باہر جائیں یا ٹیمیں ملک میں آئیں، ہمیں منظوری کی ضرورت ہے۔ ہم خود فیصلے نہیں کر سکتے۔ ہمیں فیصلہ کے لئے حکومت پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ ہم نے ابھی تک ان سے رابطہ نہیں کیا ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل موسم تبدیل ہونا شروع

Next Post

یچوری نے بی جے پی کے خلاف متحد ہوکر مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
کھیل

مودی کو کرنل صوفیہ پر تبصرہ کرنے والے ایم پی وزیر کو برطرف کرنا چاہئے: کھڑگے

2025-05-14
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

2025-05-14
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی خاتون ایک روزہ بلے بازی رینکنگ میں اسمرتی مندھانا نے دوسری پوزیشن حاصل کی

2025-05-14
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

کوہلی کا نام ہندوستانی کرکٹ کی تاریخ میں لکھا جائے گا: ریونت

2025-05-14
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا
کھیل

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

2025-05-14
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

2025-05-13
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2025-05-13
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

وراٹ کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کے پیچھے موجود ہیں 3 بڑی وجوہات

2025-05-13
Next Post
یچوری نے بی جے پی کے خلاف متحد ہوکر مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا

یچوری نے بی جے پی کے خلاف متحد ہوکر مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.