جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لوگ سنتھن اور مرگن پاس سڑکوں پر سفر کرنے سے اجتناب کریں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-20
in تازہ تریں
A A
لوگ سنتھن اور مرگن پاس سڑکوں پر سفر کرنے سے اجتناب کریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

‘

سرینگر/20 اکتوبر

حکام نے جنوبی ضلع اننت ناگ میں لوگوں اور سیاحوں سے خراب موسمی حالات کے پیش نظر سنتھن پاس اور مرگن پاس سڑکوں پر سفر کرنے سے اجتناب کرنے کی اپیل کی ہے ۔

متعلقہ

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

تحصیلدار لارنو کی طرف سے جاری ایک ایڈوائزری میں کہا گیا ہے’برف باری، بارشوں اور خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر لوگوں اور سیاحوں سے تاکید کی جاتی ہے کہ ان علاقوں میں جانے سے گریز کریں جہاں لینڈ سلائنڈنگ اور چٹانیں کھسک آنے کے زیادہ خطرات رہتے ہیں‘۔

ایڈوائزری میں کہا گیا کہ خراب موسمی حالات سے سنتھن پاس اور مرگن پاس سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل بھی متاثر ہو سکتی ہے لہذا لوگوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ ان سڑکوں پر سفر کرنے سے پرہیز کریں۔

قابل ذکر ہے کہ محکمہ موسمیاتط کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کے بالائی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئیں۔

خراب موسمی حالات کی وجہ سے تاریخی مغل روڈ کے علاوہ کئی رابطہ سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل معطل ہو کر رہ گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 50 مویشی اور دو گھوڑے ہلاک، مقامی شہری زخمی

Next Post

کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ شروع، کئی سڑکیں بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد
اہم ترین

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

2026-06-03
سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی
اہم ترین

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

2026-06-03
وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ

2026-06-03
یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا
اہم ترین

یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا

2026-06-03
حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا
اہم ترین

حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا

2026-06-03
جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان   شیو کی مقدس سرزمینوں کے   طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی
اہم ترین

جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان  شیو کی مقدس سرزمینوں کے  طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی

2026-06-03
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

 سکینہ ایتو کا محبوبہ مفتی پر سخت حملہ، کہا: عوام کے بجائے اقتدار کو ترجیح دی

2026-06-03
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

اننت ناگ میں درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، اہلیہ شدید زخمی

2026-06-03
Next Post
کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ شروع، کئی سڑکیں بند

کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ شروع، کئی سڑکیں بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.