ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مختلف محکموں میں تعینات ڈیلی ویجر اور کیژو ول کارکنوں کا احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-19
in مقامی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
مختلف سرکاری محکموں میں تعینات سینکڑوں عارضی ملازموں نے منگل کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات خاص طور پر نوکریوں کو مستقل کرنے کے مطالبے کو لے کر احتجاج درج کیا۔
احتجاجی ملازمین جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور انہوں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈس بھی اٹھا رکھے تھے ۔
اس موقع پر پرویز احمد خان نامی ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مسائل ابھی بھی حل نہیں کئے گئے ہیں اسی لئے ہم ایک بار پھر آج یہاں احتجاج کرنے کے لئے جمع ہوئے ہیں۔
خان نے کہا کہ ہمارے مطالبوں میں ایس آر او ۶۴کے تحت نوکریوں کی مستقلی اور منیمم ویجز ایکٹ لاگو کرنا خاص طور پر قابل ذکر ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر ہمارے مطالبات کو پورا نہیں کیا گیا تو ہم اپنے بال بچوں سمیت سڑکوں پر آئیں گے ۔
مظاہرین نے کہا کہ وہ بہت ہی کم تنخواہوں پر کام کر رہے ہیں اس کم تنخواہ کو بھی وقت پر واگذار نہیں کیا جاتا ہے ۔انہوں نے کہا’’ہم اپنے بچوں کو اچھی طرح سے کھلانے پلانے سے قاصر ہیں ان کو اچھے اسکولوں میں داخل کرانے کے متعلق ہم سوچ بھی نہیں سکتے ہیں‘‘۔
ایک اور احتجاجی نے کہا کہ ہم میں سے کچھ پندرہ بیس برسوں سے کام کر رہے ہیں لیکن آج تک ہمار ے کے مسائل کو حل کرنے کی طرف توجہ نہیں دی گئی۔انہوں نے کہا کہ ہماری تنخواہیں بہت حقیر ہیں جس سے ہمارے گھروں کا چولھا جلنا ہر گذرتے دن کے ساتھ ناممکن ہو رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا کا مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس

Next Post

’’کیا آپ داؤد ابراہیم اور حافظ سعید کو ہندوستان کے حوالے کریں گے؟‘‘پاکستان سے سوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’’کیا آپ داؤد ابراہیم اور حافظ سعید کو ہندوستان کے حوالے کریں گے؟‘‘پاکستان سے سوال

’’کیا آپ داؤد ابراہیم اور حافظ سعید کو ہندوستان کے حوالے کریں گے؟‘‘پاکستان سے سوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.