بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-27
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ممبئی//کپتانی کے دباؤ سے پوری طرح آزاد ہو چکے وراٹ کوہلی کی بلے بازی پررائل چیلنجرز بنگلور اور پنجاب کنگز کے درمیان اتوار کو ہونے والے آئی پی ایل میچ میں سب کی نظریں ہوں گی۔
گزشتہ سیزن میں لیگ مرحلے میں تیسرے نمبر پر رہنے کے بعد، رائل چیلنجرز بنگلور کو ایلیمنیٹر مقابلے میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرز سے شکست کا سامنا کرنا پڑاتھا۔ یہ لگاتار دوسرا موقع تھا جب آرسی بی پلے آف میں داخل ہوا تھا۔
نوشادی شدہ گلین میکسویل کم از کم آر سی بی کے پہلے دو میچوں میں نہیں کھیل پائیں گے، جب کہ جوش ہیزل ووڈ آسٹریلیا کے وعدوں کی وجہ سے پہلے تین میچوں سے باہر رہیں گے۔ میکسویل کی پاور ہٹنگ کی غیر موجودگی میں، آر سی بی کو فن ایلن اور شیرفین ردرفورڈ کے درمیان کسی ایک کاانتخاب کرنا ہوگا۔ جہاں ایلین ٹاپ آرڈر میں جارحیت فراہم کرتے ہیں وہیں ردر فورڈ ایک فنشر کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ٹی-20 میچوں میں ایلن کااسٹرائیک ریٹ 175.65 کا ہے، تو وہیں ردر فورڈ کیریبین پریمیئر لیگ میں دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن کر ابھرے تھے۔
طویل عرصے سے آرسی بی اپنے ٹاپ آرڈر پر منحصر رہی ہے۔ سیزن درسیزن، تبدیلی کرنے کی ہر کوشش میں وہ ناکام رہے اور ایک ہی جگہ کھڑے رہے۔ گزشتہ سال مڈل آرڈر میں انہوں نے کے ایس بھرت اوررجت پاٹیدار کو آزمایا۔ اس بار انہیں مہیپال لومرور اور سویش پربھودیسائی سے امید ہوگی کہ وہ میکسویل اور دنیش کارتک کاساتھ دیں۔
راجستھان رائلز کے لیے چنندہ میچ کھیلنے والے انوج راوت کو آر سی بی کے لیے اوپننگ کا موقع مل سکتا ہے۔ ٹاپ آرڈرمیں اب دیو دت پڈیکل نہیں رہیں گے۔ لیکن نوجوان انوج راوت کی شکل میں ان کے پاس ایک باصلاحیت کھلاڑی موجود ہے۔ کیا وہ اپنے ٹیلنٹ کو اچھی کارکردگی میں تبدیل کرسکیں گے؟ آر سی بی انہیں کپتان فاف ڈو پلیسس کے ساتھ اوپننگ کا سنہری موقع دینے کے لیے تیار ہے، جس کے سبب ویراٹ کوہلی تیسرے نمبر پر آزادانہ طور پر بلے بازی کر سکیں گے۔ سابق ہندوستانی کپتان سنیل گاوسکر نے کہا ہے کہ وراٹ کو اپنی بلے بازی کا بھرپور لطف اٹھانا چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمتھ پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیلیں گے

Next Post

پاکستان میں جیتنا سری لنکا اور ہندوستان کے دوروں کے لیےبہت اچھی بات ہے: کمنز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
پاکستان میں جیتنا سری لنکا اور ہندوستان کے دوروں کے لیےبہت اچھی بات ہے: کمنز

پاکستان میں جیتنا سری لنکا اور ہندوستان کے دوروں کے لیےبہت اچھی بات ہے: کمنز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.