جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیا کپ میں ہندوستان کی خواتین ٹیم کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ملی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-07
in کھیل
A A
ایشیا کپ میں ہندوستان کی خواتین ٹیم کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ملی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

سلہٹ// خواتین کے ٹی 20 ایشیا کپ میں مسلسل تین میچ جیتنے والی ہندوستانی ٹیم جمعہ کو روایتی حریف پاکستان کے خلاف دباؤ میں نظر آئی اور اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کی جانب سے جیت کے لیے دیے گئے 138 رنز کے تعاقب میں ہندوستان کی پوری ٹیم 19.4 اوورز میں 124 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی اور اسے 13 رنز سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔
گیندبازی میں اوسط کارکردگی کا مظاہرہ کر کے پاکستانی کھلاڑیوں کو 137 رنز بنانے کا موقع دینے والی ٹیم انڈیا نے بلے بازی سے بھی مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور وقفے وقفے سے وکٹیں گنوانے کا سلسلہ جاری رکھا۔ صرف 65 رنز پر پانچ وکٹیں گنوانے کے بعد کریز پر آنے والی کپتان ہرمن پریت (12) نے بھی اپنے مداحوں کو مایوس کیا۔ وکٹ کیپر بلے باز ریچا گھوش نے 13 گیندوں میں 26 رنز بنائے لیکن تب تک ٹیم انڈیا کے ہاتھوں سے جیتتقریباً پھسل چکی تھی۔
پاکستان نے ہندوستان کو کھیل کے ہر شعبے میں شکست دے کر اہم فتح حاصل کی۔ این سندھو نے سب سے زیادہ تین جبکہ سعدیہ اقبال اور ندا ڈار نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ سندھو کی چوکس فیلڈنگ کی بدولت پاک وکٹ کیپر منیبہ علی نے پوجا وستراکر کو رن آؤٹ کیا۔
اس سے قبل ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کرنے والی پاکستان کی شروعات اچھی نہیں رہی۔ صرف 33 رنز پر تین وکٹیں گنوانے کے بعد مشکلات میں گھری پاکستانی ٹیم کو کپتان معروف نے ندا ڈار کے ساتھ سنبھالا۔
ندا نےزبردست بلے بازی کرتے ہوئے 37 گیندوں میں 56 رنز کی ناٹ آوٹ اننگز کھیلی جس میں پانچ چوکے اور ایک چھکا شامل ہے۔ یہ 35 سالہ گوجرانوالہ کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی چھٹی نصف سنچری تھی۔دوسرے سرے پر معروف نے سنبھل کر کھیلتے ہوئے 35 گیندوں پر 32 رنز بنائے۔ معروف کے آؤٹ ہوتے ہی ہندوستان کا شکنجہ ایک بار پھر پڑوسی ملک پر کس گیا اور پاکستان مقررہ 20 اوورز میں صرف 137 رنز بنا سکا۔ ہندوستان کی جانب سے دپتی شرما 27 رنز پر تین وکٹیں لے کر سب سے کامیاب گیندبازرہیں جبکہ پوجا وستراکر نے 23 رن پر دو وکٹیں حاصل کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رضوان کی خطرناک بلے بازی کی بدولت پاکستان نے بنگلہ دیش کو 21 رن سے ہرایا

Next Post

مودی مہسانہ میں 2890 کروڑ کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا

مودی مہسانہ میں 2890 کروڑ کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.