جمعرات, اگست 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سروسز سلیکشن بورڈ جموں دفتر کے باہر کلاس فورتھ اُمیدواروں کا احتجاج‘ لسٹ کو منظر عا م پر لانے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-06
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

جموں//
جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں سروسز سلیکشن بورڈ (ایس ایس بی) دفتر کے اندر کلاس فورتھ اُمیدواروں نے احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ پچھلے ایک سال سے بورڈ ۳۴سو اسامیوں کا حتمی لسٹ منظر عام پر لانے میں ناکام ثابت ہو گیا ہے ۔انہوں نے بورڈ کے کام کاج پر بھی سوالات اُٹھاتے ہوئے کہاکہ سروسز سلیکشن بورڈ نوجوانوں کی اُمیدوں پر کھرا اُترنے میں ناکام ثابت ہو گیا ہے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ تنگ آمد بہ جنگ آمد کے مصداق جمعرات کے روز سروسز سلیکشن بورڈ جموں میں اُمیدواروں کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی دھرنا دیا۔
مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اُٹھا رکھتے تھے جن پر سروسز سلیکشن بورڈ ہائے ہائے کے نعرے درج تھے ۔
رمن شرما نامی ایک اُمیدوار نے بتایا کہ سال۲۰۲۰میں درجہ چہارم کی زائد از آٹھ ہزار اسامیوں کو پُر کرنے کی خاطر بور ڈ نے اُمیدواروں سے درخواستیں طلب کیں۔انہوں نے بتایا کہ تحریری امتحان کے باوجود بھی بورڈ باقی مانندہ۳۴سو اسامیوں کا لسٹ منظر عام پر نہیں لارہا ہے ۔
اُن کے مطابق اُمیدوار ہر روز سروسز سلیکشن بورڈ کے دفتر پر آتے ہیں اُنہیں یقین دہانی کرائی جاتی ہیں کہ ایک ہفتے کے اندرا ندر لسٹ کو منظر عام پر لایا جائے گالیکن ایک سال بیت گیا ایس ایس آر بی وعدوں کو عملی جامہ نہیں پہنا سکا۔انہوں نے مزید کہاکہ سروسز سلیکشن بورڈ کی اعتباریت پر ہی سوالات اُٹھ رہے ہیں لہذا حکومت کو اس معاملے میں فوری مداخلت کرنی چاہئے ۔
نامہ نگار نے بتایا کہ اُمیدواروں نے ایس ایس آر بی چیئرمین کے کمرے کے باہر کئی گھنٹوں تک دھرنا دیا جس کے بعد پولیس ٹیم بھی جائے موقع پرپہنچی تاہم یہ رپورٹ فائل کرنے تک اُمیدوار مسلسل دھرنے پر بیٹھے ہوئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اونتی پورہ میں ۷ دن پرانا حزب جنگجو گرفتار :پولیس

Next Post

ڈبلیو ایچ او سے میڈن کی دوائیوں کے بارے میں معلومات طلب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

2026-08-15
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

آٹھ ماہ معمول سے کم بارش کے بعد جولائی کے دوران۳۵  فیصد زائد بارش درج

2026-08-14
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

 ڈی سی شوپیاں کے خلاف توہینِ عدالت کا نوٹس کالعدم قرار

2026-08-14
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک، دو زخمی

2026-08-14
Next Post
ڈبلیو ایچ او سے میڈن کی دوائیوں کے بارے میں معلومات طلب

ڈبلیو ایچ او سے میڈن کی دوائیوں کے بارے میں معلومات طلب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.