جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

غلا م نبی آزاد متفقہ طور پر ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے چیرمین منتخب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-02
in مقامی خبریں
A A
مجھے پارٹی چھوڑنے کیلئے مجبور کیا گیا‘آزاد کا کانگریس پر الزام

Former Congress leader Ghulam Nabi Azad interacts with the media, at his residence in New Delhi

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
غلام نبی آزاد کو ڈیموکریٹک آزاد پارٹی(ڈی اے پی )کا چیرمین منتخب کیا گیا۔
جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کو نئی تشکیل شدہ ڈیموکریٹک آزاد پارٹی (ڈی اے پی ) کا چیرمین منتخب کیا گیا ہے ۔
اس سلسلے میں ممبران کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس جموں اور سری نگر میں منعقد ہوا جس دوران متفقہ طور پر غلام نبی آزاد کو پارٹی کا چیرمین نامزد کیا گیا۔
بتادیں کہ۷۳سالہ غلام نبی آزاد نے۲۶؍اگست کے روز کانگریس کو خیر باد کہہ دیا اور۲۶ستمبر کو آزاد نے ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا قیام عمل میں لایا۔
غلام نبی آزاد کی جانب سے کانگریس کو خیر باد کہنے کے بعد یوٹی کے متعدد لیڈران نے آزاد کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسٹر پیوٹن آپ ہمیں ڈرا نہیں سکتے

Next Post

وزیر اعظم نے فائیوجی کا افتتاح کیا‘خدمات پہلے ۱۳شہروں میں دستیاب ہوں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
وزیر اعظم نے فائیوجی کا افتتاح کیا‘خدمات پہلے ۱۳شہروں میں دستیاب ہوں گی

وزیر اعظم نے فائیوجی کا افتتاح کیا‘خدمات پہلے ۱۳شہروں میں دستیاب ہوں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.