جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی کو پرتیکشا کی اذیت کی کہانی ضرور سننی چاہیے : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-02
in قومی خبریں
A A
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے حکومت پر کورونا متاثرین کے کنبوں کے بچوں کو نظر انداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے ایسے بچوں کی مدد کرنے کی درخواست کی اور کہا کہ انہیں کرناٹک کی چھوٹی سے پرتیکشا کی مدد ضرور کرنی چاہیے ۔
بھارت جوڑو یاترا کے دوران مسٹر گاندھی نے کرناٹک کے تھانڈوپورہ میں کورونا سے متاثرہ کنبوں کے ارکان کے مسائل سنے ۔ اس دوران پرتیکشا نامی ایک چھوٹی بچی نے انہیں بتایا کہ اس کے والد کی موت کورونا سے ہوگئی تھی اور اس کی بات نہیں سنی جا رہی ہے ۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ ڈاکٹر بن کر انسانیت کی خدمت کرنا چاہتی ہے ۔
کانگریس کے لیڈر نے ٹویٹ کرکے مسٹر مودی سے اس لڑکی کی مدد کرنے کو درخواست کرتے ہوئے کہا کہ "وزیر اعظم جی، پرتیکشا کی بات سنیں، جس نے بی جے پی حکومت کی کووڈ بدانتظامی کی وجہ سے اپنے والد کو کھو دیا۔ وہ اپنی تعلیم کو آگے بڑھانے اور کنبہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے حکومت سے مدد کی اپیل کررہی ہے ۔”
کورونا متاثرین کے مسائل سننے کے بعد مسٹر گاندھی نے حکومت سے پوچھا، ‘‘کیا کووڈ متاثرین کے اہل خانہ مناسب معاوضے کے اہل نہیں ہیں؟ آپ انہیں ان کے حقوق سے کیوں محروم کر رہے ہیں؟”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منکڈ رن آؤٹ معاملہ: بین اسٹوکس نے ہرش بھوگلے کو آئینہ دکھا دیا

Next Post

مسلسل ساتویں مہینے جی ایس ٹی کلیکشن 1.40 لاکھ کروڑ سے متجاوز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ

مسلسل ساتویں مہینے جی ایس ٹی کلیکشن 1.40 لاکھ کروڑ سے متجاوز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.