جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم نے احمد آباد میٹرو ریل پروجیکٹ کا افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-01
in قومی خبریں
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

احمد آباد// ا وزیر اعظم نے پنے گجرات دورہ کے دوسرے دن احمد آباد میٹرو ریل پروجیکٹ کو ہری جھنڈی دکھائی۔ وزیر اعظم گاندھی نگر اسٹیشن سے نئی وندے بھارت ایکسپریس 2.0 میں بیٹھ کر کالوپور اسٹیشن پہنچے ۔ اس موقع پر انہوں نے میٹرو ریل کی نمائش کا بھی مشاہدہ کیا۔وزیر اعظم مودی کے ساتھ گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپندر پٹیل، گجرات کے گورنر آچاریہ دیو برت اور مکان اور شہری امور کے مرکزی وزیر مملکت ہردیپ سنگھ پوری بھی موجود تھے ۔
میٹرو میں سفر کے دوران وزیر اعظم نے طلبائ، کھلاڑیوں اور عام مسافروں کے ساتھ بات چیت کی۔ میٹرو ریل میں موجود کئی مسافروں نے وزیر اعظم کے آٹوگراف بھی لیے ۔
احمد آباد میٹرو ریل پروجیکٹ کثیر جہتی انفراسٹرکچر کنیکٹیوٹی کو مضبوط بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم ہے ۔ احمد آباد میٹرو پروجیکٹ کے پہلے مرحلہ میں اپیرل پارک سے تھل تیج تک مشرق-مغرب کوریڈور اور موٹیرا سے غیاث پور کے درمیان شمال جنوبی کوریڈور کا تقریباً 32 کلومیٹر شامل ہے ۔ مشرق مغرب کوریڈور میں تھل تیج [؟]وسترال روٹ پر 17 اسٹیشن ہیں۔ اس کوریڈور میں چار اسٹیشنوں کے ساتھ 6.6 کلومیٹر کا زیر زمین حصہ بھی ہے ۔ غیاث پور کو موٹیرا اسٹیڈیم سے جوڑنے والے 19 کلومیٹر شمال-جنوبی کوریڈور میں 15 اسٹیشن ہیں۔ اس پروجیکٹ کے مکمل پہلے مرحلہ کو 12900 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے ۔
احمد آباد میٹرو زیر زمین سرنگوں، پلوں، کھمبوں اور زیر زمین اسٹیشنوں، بنا کنکریٹ والی ریل پٹریوں اور ڈرائیور کے بغیر ٹرین چلانے کے معاملے میں رولنگ اسٹاک سے لیس ایک وسیع جدید انفراسٹرکچر پروجیکٹ ہے ۔ یہ میٹرو ٹرین توانائی کے پروپلزن سسٹم سے لیس ہے ، جس سے توانائی کی کھپت میں تقریباً 30-35 فیصد کی کھپت ہو سکتی ہے ۔ ٹرین میں جدید سسپنشن سسٹم ہے جو مسافروں کو بہت ہی آرامدہ سواری کا تجربہ فراہم کرتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کھاد کی سپلائی بڑھانے کے لیے عالمی سپلائرز کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کر رہا ہے : منڈاویا

Next Post

اگست میں بنیادی صنعتوں کی شرح نمو کم ہو کر 3.3 فیصد رہ گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
اگست میں بنیادی صنعتوں کی شرح نمو کم ہو کر 3.3 فیصد رہ گئی

اگست میں بنیادی صنعتوں کی شرح نمو کم ہو کر 3.3 فیصد رہ گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.