ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان کو نیا سی ڈی ایس مقرر کیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-29
in اہم ترین
A A
ریٹائرڈلیفٹیننٹ جنرل ‘انیل چوہان نئے چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی//
حکومت نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان (ریٹائرڈ) کو نیا چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) مقرر کیا ہے ۔
لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان ملک کے دوسرے سی ڈی ایس ہوں گے ۔ انہیں سابق سی ڈی ایس جنرل بپن راوت کی جگہ مقرر کیا گیا ہے ۔ جنرل راوت دسمبر ۲۰۲۱میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے ۔ یہ عہدہ ان کی وفات کے بعد سے خالی پڑا تھا۔
لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان عسکری امور کے محکمے کے سکریٹری کے فرائض بھی دیکھیں گے اور ان کی تقرری چارج سنبھالنے کے دن سے اگلے احکامات تک نافذ العمل ہوگی۔
چوہان نے فوج میں تقریباً ۴۰سال پر محیط کیریئر کے دوران مختلف کمانڈ، اسٹاف اور اہم تقرریوں پر فائز رہے ۔ ان کے پاس انسداد دہشت گردی اور انسداد بغاوت کی کارروائیوں کا خاص طور پر جموں و کشمیر اور شمال مشرق میں وسیع تجربہ ہے ۔
۱۸مئی ۱۹۶۱کو پیدا ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان نے۱۹۸۱میں فوج کی۱۱گورکھا رائفلز میں کمیشن حاصل کیا۔ نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کھڑکواسلا اور انڈین ملٹری اکیڈمی دہرادون کے سابق طالب علم لیفٹیننٹ جنرل چوہان کو سال ۲۰۱۹میں چیف آف ایسٹرن کمانڈ مقرر کیا گیا تھا۔ انہوں نے یہ ذمہ داری مئی۲۰۲۱میں اپنی ریٹائرمنٹ تک نبھائی۔
لیفٹیننٹ جنرل چوہان کو نمایاں اور ممتاز خدمات کیلئے پرم وششٹ سیوا میڈل، اتم یودھ سیوا میڈل، اتی وششٹ سیوا میڈل، سینا میڈل اور وششٹ سیوا میڈل سے نوازا جاچکا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں امسال اب تک۵۰ جنگجو ہلاک:چکروتی

Next Post

دراندازی کی زیادہ کوششیں نہیں ہو رہی ہیں:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
دراندازی کی زیادہ کوششیں نہیں ہو رہی ہیں:فوج

دراندازی کی زیادہ کوششیں نہیں ہو رہی ہیں:فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.