منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اسلامی دنیا کے معروف عالم علامہ یوسف القرضاوی کا انتقال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-27
in مقامی خبریں
A A
اسلامی دنیا کے معروف عالم علامہ یوسف القرضاوی کا انتقال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//(ویب ڈیسک)
قطر میں مقیم ممتاز مصری نڑاد عالم دین علامہ یوسف القرضاوی انتقال کر گئے ہیں۔ان کی عمر۹۶ برس تھی۔
ان کے بیٹے عبدالرحمٰن یوسف القرضاوی نے اپنے ٹویٹراکاؤنٹ پروالد کی وفات کی تصدیق کی ہے۔
قرضاوی۲۰۱۳ میں آبائی وطن مصر سے نقل مکانی کے بعد قطر میں جلاوطنی کی زندگی گزاررہے تھے جہاں گذشتہ برسوں میں قطرنے انھیں شہریت دے دی تھی۔
۲۰۱۵ میں مصر میں ان کی عدم موجودگی میں ان کے خلاف مقدمہ چلایا گیا تھا اورعدالت نے انھیں کالعدم مذہبی سیاسی جماعت الاخوان المسلمون سے تعلق کے الزام میں سزائے موت سنائی تھی۔انھیں الاخوان کا روحانی پیشوا خیال کیا جاتا تھا۔
قرضاوی ۲۰۰۴ سے قائم مسلم اسکالرزکی بین الاقوامی یونین کے چیئرمین بھی تھے اور ۱۴ سال تک اس عہدے پر فائز رہے تھے۔وہ کئی بلندپایہ کتب کے مصنف تھے اور دنیا کے مختلف ملکوں میں ان کے پیروکاروں اور شاگردوں کی کثیر تعداد ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جوہری ہتھیار استعمال کئے تو سنگین نتائج بھگتنے ہوںگے

Next Post

’جمہوری آزاد پارٹی‘:آزاد کا نئی پارٹی کا اعلان‘کہا کسی سے دشمنی نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
آزاد نے جموں میں‘جمہوری آزاد پارٹی متعارف کی 

’جمہوری آزاد پارٹی‘:آزاد کا نئی پارٹی کا اعلان‘کہا کسی سے دشمنی نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.