بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جیسلمیر کے سرحدی علاقے سے پونچھ کے دو ’مشتبہ‘افراد گرفتار ‘پوچھ تاچھ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-25
in اہم ترین
A A
جیسلمیر کے سرحدی علاقے سے پونچھ کے دو ’مشتبہ‘افراد گرفتار ‘پوچھ تاچھ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

سنہا کی بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی پروگرام میں شرکت  

جیسلمیر//
راجستھان پولیس نے بھارت،پاکستان سرحد سے متصل ضلع جیسلمیر کے رام گڑھ سرحدی علاقے میں گھوم رہے دو مشتبہ کشمیری افراد کو پکڑا ہے۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے رام گڑھ تھانہ علاقے کے کھوئیالہ گاؤں سے دو کشمیری مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ تفتیش کے دوران دونوں نے اپنے نام جمیل اقبال ولد جلال الدین(۲۳ برس) اور معروف حسین ولد قمردین (۲۵) بتائے ہیں۔ دونوں مشتبہ افراد جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع کے اتولی گاؤں کے رہنے والے ہیں۔
اس معاملے میں تھانہ انچارج اچلا رام نے بتایا ’’ابتدائی پوچھ گچھ میں دونوں نوجوانوں نے گاؤں میں چندہ لینے کے لیے یہاں آنے کی بات کہی ہے۔ تاہم اب تک ان کی طرف سے ایسی کوئی چیز موصول نہیں ہوئی جس سے یہ ثابت ہو کہ وہ چندہ لینے آئے ہیں۔ ایسے میں ان دونوں کو جیسلمیر لایا گیا اور انہیں سکیورٹی ایجنسیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ سکیورٹی ایجنسیاں مشترکہ طور پر دونوں نوجوانوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہیں‘‘۔
واضح رہے کہ ماضی میں بھی پکڑے گئے مشتبہ کشمیری افراد بھی جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع کے رہنے والے تھے اور وہ بھی چندہ اکٹھا کرنے کے لیے جیسلمیر میں پکڑے گئے تھے۔
ذرائع کی مانیں تو اب ان دونوں مشتبہ افراد کے جیسلمیر پہنچنے کی اصل وجہ جے آئی سی میں ہی معلوم کی جائے گی۔ بی ایس ایف کے آپریشن الرٹ کی وجہ سے ان دنوں سرحد سے ملحقہ علاقوں پر کڑی نظر رکھی جارہی ہے۔ سرحدی علاقے سے کئی مشتبہ افراد کو بھی پکڑا جا رہا ہے۔ جن سے حراست میں پوچھ گچھ جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکزی وزیر داخلہ ۳۰ ستمبر کو جموں کشمیر کے دورے پر پہنچیں گے

Next Post

امن کے متلاشی دہشت گردوں کو پناہ نہیں دیتے:دہلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اقتدار کے لیے اپنے  اصولوں کا سودا نہیں  کریں گے:عمرعبداللہ
اہم ترین

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

2026-08-18
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

سنہا کی بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی پروگرام میں شرکت  

2026-08-18
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

۷۳ برس بعد جموں کشمیر کو زمین کا معاوضہ ادا کرنے کا حکم

2026-08-18
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

بی جے پی کا جموں میں این سی حکومت کیخلاف احتجاج‘وعدے پورے نہ کرنے کا الزام

2026-08-18
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ کو بتایا گیا‘۳۲۶ ارکان پارلیمان اور۱۴  وزرائے اعلیٰ کے خلاف فوجداری مقدمات

2026-08-18
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج
اہم ترین

فوج کی شمالی کمان کے  سربراہ کا پونچھ میں ایل او سی  کے اگلے مورچوں کا دورہ

2026-08-18
Next Post
امن کے متلاشی دہشت گردوں کو پناہ نہیں دیتے:بھارت بنام پاکستان

امن کے متلاشی دہشت گردوں کو پناہ نہیں دیتے:دہلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.