بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دو نا بالغ بہنوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں نجی اسکول کا پرنسپل گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-25
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

پلوامہ//
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک نجی اسکول کے پرنسپل کو مبینہ طور پر اپنے ہی تعلیمی ادارے کی دو نابالغ طالبات، جو کہ آپس میں بہنیں بھی ہیں‘ کو جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ضلع پلوامہ میں ہی اس طرح کا ایک اور شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک والد نے مبینہ طور اپنی دو نابالغ بچیوں کو جنسی تشددد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے اسے بھی گرفتار کر لیا۔
پولیس کے ایک اعلیٰ افسر نے اس حوالے سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو، دو الگ الگ، شکایات موصول ہوئیں جس کے بعد پلوامہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں واقعات کے کلیدی ملزمین کی فوری طور گرفتار کرکے تحقیقات شروع کر دی۔
پولیس افسر نے مزید کہا کہ متاثرین کا طبی معائنہ کرایا گیا ہے جن کی رپورٹ آنی باقی ہے۔
پولیس افسر کا مزید کہنا تھا کہ دونوں کیسوں کی مکمل چھان بین کی جا رہی ہے تاکہ ان کیسوں کے حوالے سے دیگر حقائق کا پتہ چل سکے۔
دریں اثناء جموں کشمیر پولیس نے گزشتہ روز شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے بونیار علاقے میں ایک شخص کو اسی طرح کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا۔ اْس پر بھی اپنی بیٹی کے ساتھ جنسی ہراسانی کا الزام ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی یکم اکتوبر کو ملک میں فائیو جی خدمات کا افتتاح کریں گے

Next Post

’سرینگر کی فضائی نگرانی کیلئے جدید ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

2026-08-15
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

آٹھ ماہ معمول سے کم بارش کے بعد جولائی کے دوران۳۵  فیصد زائد بارش درج

2026-08-14
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

 ڈی سی شوپیاں کے خلاف توہینِ عدالت کا نوٹس کالعدم قرار

2026-08-14
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک، دو زخمی

2026-08-14
کشمیر میں یومِ آزادی کی تقریبات کیلئےکثیر سطحی حفاظتی انتظامات
اہم ترین

کشمیر میں یومِ آزادی کی تقریبات کیلئےکثیر سطحی حفاظتی انتظامات

2026-08-13
Next Post
’سرینگر کی فضائی نگرانی کیلئے جدید ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے ‘

’سرینگر کی فضائی نگرانی کیلئے جدید ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.