بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر اور پہلگام میں شوٹنگ کرنا انتہائی پر مسرت

میںپتھراؤ کے کسی واقعہ میں زخمی نہیں ہوا :عمران ہاشمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-21
in مقامی خبریں
A A
سرینگر اور پہلگام میں شوٹنگ کرنا انتہائی پر مسرت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

سرینگر//
بالی ووڈ ادا کار‘ عمران ہاشمی نے پہلگام میں شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کی افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرینگر اور پہلگام میں شوٹنگ کرنا انتہائی مسرت افزا ہے ۔
بتادیں کہ عمران ہاشمی ان دنوں کشمیرمیں اپنی فلم’گراؤنڈ زیرو‘ کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پہلگام میں شوٹنگ کے دوران کسی شر پسند عنصر نے کریو ارکان پر پتھر بازی کی۔
اننت ناگ پولیس اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’پہلگام میں۱۸ستمبر کو فلم شوٹنگ کے دوران جب شوٹنگ اختتام ہونے والی تھی‘ شام کے۷بجکر۱۵منٹ پر ایک شر پسند نے کریو ارکان پر پتھر بازی کی‘‘۔
ٹویٹ میں کہا گیا’’اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن پہلگام میں ایک ایف آئی آر درج کیا گیا اور شر پسند کو شناخت کرکے گرفتار کیا گیا‘‘۔
عمران ہاشمی نے منگل کی صبح اس واقعے میں زخمی ہونے کی خبروں کو رد کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’کشمیر کے لوگ بہت ہی پُر جوش ہیں سرینگر اور پہلگام میں شوٹنگ کرنا انتہائی مسرت افزا ہے ‘‘۔
ہاشمی کا مزید کہنا تھا’’ پتھر بازی کے واقعے میں میرے زخمی ہونے کی خبریں صحیح نہیں ہیں‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ ملی ٹنسی شروع ہونے سے قبل وادی کشمیر بالی ووڈ فلموں کی شوٹنگ کے لئے پسندیدہ مقام ہوا کرتی تھی۔
اب جہاں تین دہائیوں کے طویل عرصے کے بعد بالی ووڈ ادا کاروں نے وادی میں ایک بار پھر فلموں کی شوٹنگ کرنا شروع کی ہے وہیں وادی میں سنیما گھر بھی کھلنے لگے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر اور سوپور میں ایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

جہلم میں غرقآب ہونے والے شخص کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

2026-08-15
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

آٹھ ماہ معمول سے کم بارش کے بعد جولائی کے دوران۳۵  فیصد زائد بارش درج

2026-08-14
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

 ڈی سی شوپیاں کے خلاف توہینِ عدالت کا نوٹس کالعدم قرار

2026-08-14
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک، دو زخمی

2026-08-14
کشمیر میں یومِ آزادی کی تقریبات کیلئےکثیر سطحی حفاظتی انتظامات
اہم ترین

کشمیر میں یومِ آزادی کی تقریبات کیلئےکثیر سطحی حفاظتی انتظامات

2026-08-13
Next Post
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا

جہلم میں غرقآب ہونے والے شخص کی لاش بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.