ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ریاسی میں دو منشیات فروشوں پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-16
in مقامی خبریں
A A
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
پولیس کا کہنا ہے کہ جموں کے ریاسی ضلع میں دو منشیات فروشوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے سے منشیات کی بدعت کی بیخ کنی اور اس کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ریاسی پولیس نے دو بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ۔
بیان میں کہا گیا’’دونوں ملزمان این ڈی پی ایس کیسوں میں ملوث تھے اور ضلع ریاسی کے نوجوانوں کو نشہ آور مواد فراہم کرکے منشیات کے کاروبار کو فروغ دے رہے تھے ‘‘۔
پولیس نے منشیات فروشوں کی شناخت انیت کمار عرف رینکو اور مایا میر ساکنان کٹرا کے بطو رکی۔ان کا کہنا تھا کہ دونوں ملزمان ضلع جیل ریاسی میں بند ہیں۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ ریاسی کے لوگوں نے پولیس کی منشیات کے خلاف جاری سخت کارروائیوں کی سراہنا کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں دو الگ سڑک حادثات میں۵ہلاک‘۲۲ زخمی

Next Post

ڈی جی پی کا کپواڑہ میں اگلے علاقوں کا دورہ‘ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ڈی جی پی کا کپواڑہ میں اگلے علاقوں کا دورہ‘ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

ڈی جی پی کا کپواڑہ میں اگلے علاقوں کا دورہ‘ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.