جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تعلیمی نظام کی بنیاد قومی ترجیحات کے مطابق ہونی چاہیے : پردھان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-16
in قومی خبریں
A A
ہندوستان چوتھے صنعتی انقلاب میں اہم کردار ادا کرنے جا رہا ہے: دھرمیندر پردھان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی نظام کو قومی ترجیحات کے مطابق بنایا جانا چاہئے ۔
جمعرات کو مسٹر پردھان نے پہلی سے پانچویں جماعت کے طلباء کے لیے رام کرشن مشن کے ‘جاگرتی’ پروگرام کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی نظام کو ہماری قومی ترجیحات کے مطابق ہونا چاہیے کیونکہ ہمیں 21ویں صدی کے ایسے شہری پیدا کرنے ہیں جو عالمی رہنما ہوں۔
انہوں نے کہا کہ طلباء کے لیے اساتذہ کی زیر قیادت جامع تعلیمی نظام پر توجہ کے ساتھ حکومت کی طرف سے بنایا گیا نیا تعلیمی نظام 2020 اس سمت میں ایک اہم قدم ہے ۔
مسٹر پردھان نے کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی سوامی وویکانند کے فلسفے سے بہت متاثر ہے اور اسی اصول پر ہمارے عظیم لوگوں نے ایک ایسے تعلیمی نظام کا تصور پیش کیا تھا جو ملک کو آگے لے جانے کے لیے ترقی پسند ہو اور اس کی جڑیں ہماری تہذیبی اقدار میں پیوست ہوں۔ سماجی تبدیلی کو تعلیم کے اہم مقاصد میں سے ایک قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقدار اور علم مادی دولت سے زیادہ اہم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مستقبل کی تیاری اور سماجی طور پر آگاہ نسل کی تعمیر کے لیے قدر پر مبنی تعلیم بہت اہم ہے اور نئی تعلیمی پالیسی 2020 میں اٹھایا گیا منفرد اقدام بچے کی مکمل شخصیت کی نشوونما کو یقینی بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آٹوموبائل انڈسٹری کو 15 لاکھ کروڑ روپے کا بنانے کی کوششیں: گڈکری

Next Post

جولائی میں موبائل صارفین کی تعداد میں معمولی اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
جولائی میں موبائل صارفین کی تعداد میں معمولی اضافہ

جولائی میں موبائل صارفین کی تعداد میں معمولی اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.