جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ اور بانہال کے دورمیان ۲؍اکتوبر سے برقی رو سے چلنے والی ٹرین کا افتتاح ہو گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-15
in مقامی خبریں
A A
ریپڈ ریل منصوبہ: میرٹھ سے اب ’دہلی دور نہیں!‘ ، 60 منٹ میں پہنچیں گے راجدھانی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

نئی دہلی//
جموں کشمیر ریل لنک کے۱۳۷ کلومیٹر طویل بانہال،بارہمولہ گلیارے پر امسال ۲؍ اکتوبر سے برقی ٹرین چلنا شروع ہوجائیگی ۔
ہندوستانی ریلوے حکام نے بتایا کہ اس منصوبے پر اگست ۲۰۱۹ سے کام جاری ہے۔
ریلوے حکام نے بتایا کہ الیکٹرک ریل لنک کا لازمی پرنسپل چیف الیکٹریکل انجینئر (پی سی ای ای ) معائنہ۲۶ ستمبر کو ہوگا اور گاندھی جینتی پر اس پروجیکٹ کا افتتاح کیا جائے گا۔
ذرائع نے بتایا’’۱۳۷ کلومیٹر طویل الیکٹرک ٹرین لنک کے بارہمولہ،بڈگام حصے پر ٹرائلز پہلے ہی مکمل ہو چکے ہیں جبکہ بقیہ بڈگام،بانہال حصے پر ٹرائل ۲۰ ستمبر کو کیا جائے گا‘‘۔
ذرائع نے مزید کہا کہ بانہال سے بارہمولہ تک ٹرین لنک بجلی کے منصوبے کی لاگت ۳۲۴ کروڑ روپے ہے۔
بانہال،بارہمولہ ریل لنک کے برقی ہونے سے فضائی آلودگی میں کمی آئے گی اور اس سے آپریشنل لاگت میں۶۰ فیصد کمی کی توقع ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی پی ۱۵ سے فوجی انخلاء کے بعد کیا مودی اور شی جن پنگ میں سمر قند میں ملاقات ہو گی؟

Next Post

پاکستان کا ڈرون دو بار فیروز پور سیکٹر میں داخل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
’ہندوستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا‘

پاکستان کا ڈرون دو بار فیروز پور سیکٹر میں داخل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.