بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کپتان لیننگ کی شاندار سنچری سے آسٹریلیا کی مسلسل چھٹی جیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-23
in کھیل
A A
کپتان لیننگ کی شاندار سنچری سے آسٹریلیا کی مسلسل چھٹی جیت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ویلنگٹن//کپتان میگ لیننگ (135) کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم نے منگل کو یہاں جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر 2022 کے آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں مسلسل چھٹی جیت درج کی۔
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا، اگرچہ جنوبی افریقہ نے لورا ولوارڈٹ (90) اور کپتان سن لوس (52) کی نصف سنچریوں کی بدولت 50 اوورز میں 5 وکٹوں پر 271 رنز کا چیلنجنگ اسکوربنادیا، لیکن آسٹریلیا نے کپتان لیننگ کی ناٹ آوٹ سنچری کی بدولت 45.2 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 272 رنز بنا کر یک طرفہ انداز میں میچ جیت لیا۔
لیننگ نے 130 گیندوں پر 15 چوکوں اور ایک چھکا کی مدد سے ناقابل شکست 135 رنز بنائے۔ میچ وننگ اننگ کے لئے لیننگ کو پلیئرآف دی میچ قرار دیا گیا۔ اس سے قبل بولنگ میں ایلانا کنگ، اینابیل سدرلینڈ، ایشلے گارڈنر، جیس جوناسن اور میگن شٹ نے ایک ایک وکٹ لیا۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے وولوارڈٹ نے 134 گیندوں پر چھ چوکوں کی مدد سے 90 اور لوس نے 51 گیندوں میں چھ چوکوں کی مدد سے 52 رنز بنائے۔ بولنگ میں چلو ٹریون اور شبنم اسماعیل نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔
آسٹریلیا اس جیت سے پہلے ہی اچھی حالت میں تھا اور پلے آف کے لیے کوالیفائی کر چکا تھا۔ اس جیت کے ساتھ اس کی پوزیشن مزید مضبوط ہو گئی ہے۔ دوسری جانب جنوبی افریقہ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ ہارا ہے اور پانچ میں سے چار میچ جیت کر آٹھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کی بنگلہ دیش پر 110 رنوں سے بڑی جیت

Next Post

دہلی کو نورتجے کے 7 اپریل سے آئی پی ایل کے لیے دستیاب ہونے کی امید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
دہلی کو نورتجے کے 7 اپریل سے آئی پی ایل کے لیے دستیاب ہونے کی امید

دہلی کو نورتجے کے 7 اپریل سے آئی پی ایل کے لیے دستیاب ہونے کی امید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.