بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان کی بنگلہ دیش پر 110 رنوں سے بڑی جیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-23
in کھیل
A A
ہندوستان کی بنگلہ دیش پر 110 رنوں سے بڑی جیت

ٰIndian Womens Team

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ہیملٹن// اسنیہ رانا (30 رن پر 4 وکٹ) کی خطرناک گیندبازی کی بدولت ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے یہاں منگل کو آئی سی سی 2022 خواتین ورلڈ کپ کے میچ میں بنگلہ دیش کو یکطرفہ انداز میں 110 رنز سے شکست دی دفاعی رنر اپ ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا، یاستیکا بھاٹیہ، شیفالی ورما اور اسمرتی مندھانا کی شاندار اننگز کی بدولت، انہوں نے 50 اوورز میں سات وکٹوں پر 229 رنز کا چینلجنگ اسکوربنایا۔ بعد ازاں اسنیہ رانا، جھولن گوسوامی اور پوجا وستراکر کی خطرناک گیندبازی کی بدولت نے بنگلہ دیش کو 40.3 اوورز میں 119 رنز پر آؤٹ کر دیا۔
یاستیکا نے دو چوکوں کی مدد سے 80 گیندوں پر 50 رنز بنائے جبکہ شیفالی نے چھ چوکوں اور ایک چھکا کی مدد سے 42 گیندوں پر 42 اور اسمرتی نے 51 گیندوں پر تین چوکوں کی مدد سے 30 رنزکاتعاون دیا۔ یاستیکا کو میچ وننگ نصف سنچری کے لیے ‘پلیئر آف دی میچ’ قرار دیا گیا۔
اس کے ساتھ ہی اسنیہ نے 10 اوور میں 30 رن دے کر سب سے زیادہ چار وکٹ لئے۔ ان کے علاوہ جھولن اور پوجا نے دو دو، جبکہ راجیشوری گائیکواڑ اور پونم یادو نے ایک ایک وکٹ لیا۔
بنگلہ دیش کی جانب سے سلمیٰ خاتون نے 35 گیندوں میں چار چوکوں کی مدد سے 32 رنز بنائے۔ ساتھ ہی ریتو مونی نے 10 اوور میں 37 رن دے کر سب سے زیادہ تین وکٹ لیے۔ ناہیدہ اختر نے بھی دو وکٹیں حاصل کیں۔
قابل ذکر ہے کہ ٹورنامنٹ میں ہندوستان کی یہ تیسری جیت ہے اور اس جیت کے ساتھ ہی اس کا پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے کا دعویٰ مضبوط ہو گیا ہے۔ ہندستان اب چھ میچوں میں تین جیت اور تین ہار کے ساتھ چھ پوائنٹس لے کرپوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے۔ دوسری جانب بنگلہ دیش کی یہ چوتھی شکست ہے اور وہ ٹورنامنٹ سے تقریباً باہر ہے۔ اس کے پانچ میچوں میں ایک جیت کے ساتھ دو پوائنٹس ہیں اور وہ پوائنٹس ٹیبل میں ساتویں نمبر پرہے۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمارے اسپنر کافی اچھے ہیں:متھالی

Next Post

کپتان لیننگ کی شاندار سنچری سے آسٹریلیا کی مسلسل چھٹی جیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
کپتان لیننگ کی شاندار سنچری سے آسٹریلیا کی مسلسل چھٹی جیت

کپتان لیننگ کی شاندار سنچری سے آسٹریلیا کی مسلسل چھٹی جیت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.