جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہمارے اسپنر کافی اچھے ہیں:متھالی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-23
in کھیل
A A
ہمارے اسپنر کافی اچھے ہیں:متھالی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

ہیملٹن//ہندوستانی کپتان متھالی راج نے بنگلہ دیش کے خلاف 110 رن کی بڑی جیت درج کرنے کے بعد منگل کو کہا کہ ہندوستانی اسپنر کافی بہتر ہیں۔ اس پچ سے انہیں مدد بھی ملی اور انہوں نے اس کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔
متھالی نے میچ کے بعد کہا، ’’ہم نے ابتدائی وکٹ گنوانے کے بعد اچھی واپسی کی اور 230 رنز کا ہدف دیا۔ یاستیکا کی نصف سنچری کے بعد آخر میں ریچا گھوش، اسنیہ رانا اور پوجا وستراکر نے بھی کارآمد اننگز کھیلی۔ آل راؤنڈر ٹیم کے لیے ہمیشہ کارآمد ہوتا ہے، جو باؤلنگ بھی کر سکتا ہے اور ضرورت پڑنے پر نچلے آرڈرمیں اہم رنز بھی بنا سکتا ہے۔ سلیکٹرز بھی اس بات کو سمجھتے ہیں اور ہمیں اس اہم ٹورنامنٹ کے لیے آل راؤنڈر ملے ہیں۔
انہوں نے کہا، ’’ہمارے اسپنرز بہت اچھے ہیں اور اس پچ سے انہیں مددبھی ملی اور انہوں نے اس کا بھرپورفائدہ اٹھایا۔ ہماری ٹیم نے کرائسٹ چرچ میں ایک بھی میچ نہیں کھیلا ہے، جہاں ہمارا اگلا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ اس لیے ہمیں ہر شعبہ میں اچھا کام کرنا ہوگا۔
اپنی نصف سنچری کے لیے پلیئر آف دی میچ بننے والی یاستیکا بھاٹیہ نے کہا کہ وہ اپنی کارکردگی سے بہت خوش ہیں اور آنے والے میچوں میں ٹیم کے لیے مزید تعاون دینا چاہتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ہوم میچز اور نیٹس میں نمبر تین کے لیے ہی بیٹنگ کرنے کی پریکٹس کرتی ہیں، تاہم وہ ٹیم کے حالات کے مطابق اوپننگ کے لیے بھی تیار ہیں۔ یہ ان کا پہلا پلیئر آف دی میچ ایوارڈ ہے اور یہ ان کے لیے بہت معنی رکھتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت

Next Post

ہندوستان کی بنگلہ دیش پر 110 رنوں سے بڑی جیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
ہندوستان کی بنگلہ دیش پر 110 رنوں سے بڑی جیت

ہندوستان کی بنگلہ دیش پر 110 رنوں سے بڑی جیت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.