بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پہلگام سڑک حادثہ: ایک اور آئی ٹی بی پی جوان دم توڑ گیا، تعداد 8 ہوگئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-23
in تازہ تریں
A A
اننت ناگ کے چندن واری پہلگام میں سڑک حادثہ، 6 آئی ٹی بی پی اہلکار از جان کئی زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/23 اگست

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے چندن واری پہلگام علاقے میں گذشتہ ہفتے ایک سڑک حادثے میں زخمی ہونے والے آئی ٹی بی پی اہلکاروں میں سے ایک اور اہلکار منگل کی صبح یہاں ایک ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

اس طرح اس حادثے میں جان بحق ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 8 ہوگئی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پہلگام سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا آئی ٹی بی ٹی کا ایک اور اہلکار منگل کی صبح یہاں شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں دم توڑ گیا۔

انہوں نے متوفی جوان کی شناخت نندن سنگھ ولد لال سنگھ کی بطور کی ہے ۔

بتادیں کہ پہلگام کے چندن واری علاقے میں 16 اگست کو آئی ٹی بی پی کی ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوئی تھی جس کے نتیجے میں 7 اہلکاروں کی موت واقع ہوئی تھی جبکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت 32 جوان زخمی ہوئے تھے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان:محکمہ موسمیات

Next Post

راجوری میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام‘ 2 درانداز مارے گئے :فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
۲۰۱۸ کے بعد سے سرحد پار دراندازی میں نمایاں کمی آئی ہے ‘حکومت کا اعتراف

راجوری میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام‘ 2 درانداز مارے گئے :فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.