بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایلون مسک مسلسل چوتھے برس بھی سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے ’سی ای او‘ بن گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-23
in عالمی خبریں
A A
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

واشنگٹن//
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے چیف ایگزیکیٹو آفیسر بن گئے۔
دنیا بھر کی بڑی کمپنیوں میں سی ای او کے عہدے پر فائز سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے افراد کی فہرست برائے 2021 جاری کردی گئی جس میں سرفہرست ایلون مسک ہیں۔ وہ 2018 سے اس فہرست میں اوّل آرہے ہیں۔
ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک کی تنخواہ اتنی زیادہ ہے کہ ان کے بعد فہرست میں شامل باقی 13 سی ای اوز مل کر بھی صرف ایلون مسک کی کمائی کا آدھا حصّہ ہی کما سکتے ہیں۔
بلوم برگ کے مطابق ایلون مسک کی تنخواہ میں اسٹاک کا منافع بھی شامل ہے اس طرح سالانہ دس ارب ڈالر تک بنتے ہیں جب کہ دوسرے نمبر پر ریوین آٹوموٹیو کے ’’سی ای او‘‘ رابرٹ سکیرینج ہیں جنھوں نے گزشتہ سال 2.3بلین ڈالرز تنخواہ وصول کی۔
تیسرے نمبر پر ایپل کے ’’سی ای او‘‘ ٹم کک نے 2021 میں 853 ملین ڈالرز اور چوتھے نمبر پر براجمان لوسیڈ موٹرز کے ’’سی ای او‘‘ پیٹر راولنسن کی سالانہ تنخواہ 575 ملین ڈالرز ہے۔
سب سے زیادہ تنخواہ وصول کرنے والے تقریباً تمام ہی ’’سی ای اوز‘‘ کا تعلق انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کمپنی سے ہے جس سے اس شعبے کی اہمیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کربلا میں لینڈ سلائیڈنگ میں متعدد زائرین دب گئے، 4 جاں بحق

Next Post

فن لینڈ کی وزیراعظم کیساتھ اظہارِ یکجہتی، سوشل میڈیا پر ڈھیروں ڈانس ویڈیوز شیئر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
فن لینڈ کی وزیراعظم کے ڈانس کی ویڈیو نے ایک نیا بحران کھڑا کردیا

فن لینڈ کی وزیراعظم کیساتھ اظہارِ یکجہتی، سوشل میڈیا پر ڈھیروں ڈانس ویڈیوز شیئر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.