جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تیستا کی عبوری ضمانت کی عرضی پر ریاستی حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-22
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے 2002 کے گجرات فسادات کے معاملوں میں جعلسازی اور مجرمانہ سازش کے الزام میں گرفتار سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ کی عبوری ضمانت کی درخواست پر پیر کے روز گجرات حکومت کو نوٹس جاری کیا۔
جسٹس یو یو للت، ایس رویندر بھٹ اور سدھانشو دھولیا کی بنچ نے گجرات حکومت سے کہا کہ وہ 25 اگست کو ہونے والی سماعت سے پہلے اپنا موقف پیش کرے ۔
تیستا سیتلواڑ نے ٹرائل کورٹ کی طرف سے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے ۔ اسی بنیاد پر انہوں نے سپریم کورٹ سے ضمانت کی اپیل کی ہے ۔
درخواست گزار نے ہائی کورٹ کے حکم پر سوال اٹھایا جس میں ان کی رہائی کی درخواست پر غور کے لیے 19 ستمبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔
سیتلواڑ نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ عدالت کی طرف سے قائم کردہ خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے انہیں اس معاملے میں ملزم نہیں بنایا ہے ۔ انہوں نے الزام لگایا کہ گجرات فسادات کے متاثرین کی مدد کرنے پر گجرات حکومت انہیں نشانہ بنا رہی ہے ۔ انہیں 25 جون کو گرفتار کیا گیا تھا۔
جیسے ہی درخواست کی سماعت شروع ہوئی، جسٹس للت نے یہ کہتے ہوئے خود کو اس معاملے سے الگ کرنے کی پیشکش کی کہ وہ سہراب الدین شیخ انکاؤنٹر کیس کے کچھ ملزمان کی جانب سے عدالت میں پیش ہوچکے ہیں۔
لیکن سینئر وکیل کپل سبل نے سیتلواڑ کی طرف سے پیش ہوتے ہوئے کہا کہ ان کے مؤکل کو جسٹس للت کی سربراہی میں بنچ کے سماعت کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔
محترمہ سیتلواڑ نے اپنی عرضی میں دلیل دی کہ خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی رپورٹ میں انہیں ملزم نہیں بنایا گیا ہے اور نہ ہی ان کے خلاف گواہوں کے بیانات سے چھیڑ چھاڑ کا کوئی ثبوت ملا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندستان نے سنسنی خیز مقابلے میں زمبابوے کو 13 رن سے شکست دی

Next Post

مودی بدھ کے روز ہریانہ اور پنجاب کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

2025-05-16
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

2025-05-16
کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا
قومی خبریں

کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا

2025-05-16
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

2025-05-16
Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

2025-05-15
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

2025-05-15
Next Post
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

مودی بدھ کے روز ہریانہ اور پنجاب کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.