بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

5جی اسپیکٹرم الاٹمنٹ لیٹر جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-18
in کاروبار
A A
سابق وزیر ‘بھاجپا ترجمان‘ جے کے این وائی سی ملازمین کے وفد کی سنہا سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

نئی دہلی//ملک میں جلد ہی 5 جی خدمات شروع ہونے والی ہیں کیونکہ حکومت نے ٹیلی کام کمپنیوں کو 5 جی اسپیکٹرم الاٹمنٹ لیٹر جاری کیا ہے ۔
وزیر مواصلات اشونی ویشنو نے ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والوں سے اپیل کی کہ وہ 5جی خدمات کے آغاز کے لیے تیاری کریں۔ جبکہ یہ خط آج یہاں جاری کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکٹرم ایلوکیشن لیٹر جاری کر دیا گیا ہے اور اب ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والوں کو 5جی لانچ کے لیے تیاری کرنی چاہیے ۔
حال ہی میں ختم ہونے والی 5جی اسپیکٹرم نیلامی کے بعد وزیر مواصلات نے کہا تھا کہ ملک کے کچھ بڑے شہروں میں صارفین اکتوبر تک 5جی خدمات استعمال کر سکیں گے ۔
حکومت کی جانب سے نیلامی کے لیے پیش کیے گئے 72,098 میگا ہرٹز اسپیکٹرم میں سے 51236 میگا ہرٹز اسپیکٹرم نیلام کیے گئے ۔ اس کی وجہ سے حکومت کو کل 150173 کروڑ روپے ملے ہیں۔ اس میں اڈانی ڈیٹا نیٹ ورکس نے 212 کروڑ روپے ، بھارتی ایئرٹیل نے 43048 کروڑ روپے ، ریلائنس جیو نے 88078 کروڑ روپے اور ووڈافون آئیڈیا نے 18799 کروڑ روپے میں اسپیکٹرم خریدا۔
ایئرٹیل نے کل اس نیلامی کے تحت خریدے گئے اسپیکٹرم کے لیے 8312 کروڑ روپے کی پیشگی ادائیگی کی ہے ۔ اسپیکٹرم نیلامی میں حصہ لینے کے کچھ دنوں بعد ایئرٹیل نے بھی 5جی خدمات پیش کرنے کے لیے کئی آلات بنانے والی کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری میں کام شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی وفد ہندوستان کا دورہ کرے گا

Next Post

مہاراشٹر کے شری وردھن میں مشتبہ کشتی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
کاروبار

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

2025-01-02
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
قومی خبریں

دوسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو گھٹ کر 5.4 فیصد رہ گئی: حکومت کا تخمینہ

2024-11-30
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
کاروبار

موجودہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.0 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے : ایس بی آئی

2024-09-01
کاروبار

مہنگائی کی شرح کم ہونے سے کسانوں کو فائدہ : شکتی کانت داس

2024-07-06
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس
کاروبار

تاجروں کو بجٹ میں ٹیکس سے راحت، جی ایس ٹی کی شرحیں کم کئے جانے کی امید

2024-06-23
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
کاروبار

اپریل کے مقابلے مئی میں خوردہ مہنگائی میں معمولی راحت

2024-06-13
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
قومی خبریں

مارچ میں جی ایس ٹی ریونیو 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

2024-04-02
Next Post
مہاراشٹر کے شری وردھن میں مشتبہ کشتی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

مہاراشٹر کے شری وردھن میں مشتبہ کشتی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.