منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں میں رہائشی مکان سے چھ نیم بوسیدہ لاشیں برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-17
in تازہ تریں
A A
جموں میں رہائشی مکان سے چھ نیم بوسیدہ لاشیں برآمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/ 17اگست

جموں کے سدھرا علاقے میں اُس وقت سراسیمگی دوڑ گئی جب یہاں رہائشی مکان سے ایک ہی کنبے کی چھ لاشیں برآمد کی گئی۔

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

معلوم ہوا ہے کہ پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاشوں کو تحویل میں لے کر اُنہیں ہسپتال منتقل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹم مارٹم رپورٹ موصول ہونے کے بعد ہی موت کی وجوہات کے بارے میں معلوم ہو سکے گا۔

یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ بدھ کی صبح جموں کے سدھرا علاقے میں رہائشی مکان سے ایک ہی کنبے کی چھ لاشیں برآمد ہونے سے علاقے میں سنسنی کا ماحول پھیل گیا۔انہوں نے بتایا کہ لاشیں نیم بوسیدہ ہے اور اُن کو پوسٹ مارٹم کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ متوفین کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں اور اس بارے میں اُن کے نزدیکی رشتہ داروں کو بھی آگاہ کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئی جبکہ آس پاس رہائش پذیر لوگوں سے بھی پوچھ تاچھ ہو رہی ہیں۔

پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چونکہ معاملہ کافی حساس ہے لہذا ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔

متوفین کی شناخت سکینہ بیگم بیوہ مرحوم غلام حسن ، اُس کی بیٹی نسیمہ اختر ،ربینہ بانو ، ظفر سلام نور الحبیب ولد حبیب اللہ ، غلام حسن اور سجاد احمد ولد فاروق احمد ماگرے کے بطور ہوئی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیری پنڈت ہلاکت معاملہ: جنگجو کی مدد و اعانت کے الزام میں والد اور تین بھائی گرفتار، مکان منسلک:پولیس

Next Post

شوپیاں ہلاکت میں ملوث ۲افراد کی شناخت کی گئی ہے:دلباغ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
طالب مختصر وقت کیلئے ایک سیاسی جماعت سے وابستہ رہا:دلباغ

شوپیاں ہلاکت میں ملوث ۲افراد کی شناخت کی گئی ہے:دلباغ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.