جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حالیہ کچھ دنوں سے پر تشدد واقعات میں اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-17
in اہم ترین
A A
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن

KULGAM, MAY 31 (UNI):- Security personnel at the school where terrorists shot dead a migrant teacher at Gopalpora in Kulgam on Tuesday. UNI PHOTO-85U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

سرینگر//
جموںکشمیر میں پچھلے ایک ہفتے کے دوران ملی ٹینسی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے اور پچھلے چھ دنوں سے لگاتار حملے جاری ہیں۔
ایک ہفتے کے دوران جموں وکشمیر میں چھ سیکورٹی فورسز کے اہلکار‘ دو عام شہری‘پانچ جنگجووں سمیت ۱۳؍ہلاک جبکہ اس دوران سات شدید طورپر زخمی ہوئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سولہ اگست کے روز چھوٹی پورہ شوپیاں میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے دو کشمیری پنڈتوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک کی برسر موقع ہی مو ت واقع ہوئی جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔
پندرہ اگست کی شام کو وسطی کشمیر کے سرینگر اور بڈگام اضلاع میں آدھے گھنٹے کے اندر دو الگ الگ گرینیڈ حملوں میں ایک پولیس اہلکار اور ایک عام شہری زخمی ہوئے ۔اتوار۱۴؍اگست کی شام کو ہی سرینگر کے راجوری کدل علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین ایک مختصر تصادم میں پولیس اہلکار مارا گیا۔
تیرہ اگست کی سہ پہر کو مشتبہ جنگجووں نے عالی مسجد عید گاہ کے نزدیک سی آر پی ایف بینکر پر گرینیڈ حملہ کیا جس وجہ سے ایک سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہوا۔تیرہ اگست کی شام کو ملی ٹینٹوں نے کیموہ کولگام میں گرینیڈ پھینکا جو زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا جس وجہ سے ایک پولیس اہلکار کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
گیارہ اور بارہ اگست کی درمیانی شب کو سادا نارہ حاجن بانڈی پورہ میں ملی ٹینٹوں نے ایک غیر مقامی مزدور کو گولیوں سے بوندھ کر رکھ دیا جس وجہ سے ہسپتال میں اُس کی موت واقع ہوئی۔
بارہ اگست کو بجبہاڑہ میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے ایس پی او پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس وجہ سے وہ شدید طورپر زخمی ہوا ۔گیارہ اگست کو راجوری کے درہال علاقے میں فوجی کیمپ پرہوئے فدائین حملے میں چار فوجی اہلکار اور دو جنگجو از جان ہوئے تھے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ پچھلے ایک ہفتے کے دوران جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ شہر سمیت جنوبی کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا از سر نو جائزہ لیا جارہا ہے ۔
اُن کے مطابق پچھلے ۴۸گھنٹوں کے دوران سری نگر میں ملی ٹینٹوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز پر دو حملے کئے گئے جس میں ایک اہلکار کی موت واقع ہوئی جبکہ دوسرا شدید طورپر زخمی ہوا۔انہوں نے مزید کہاکہ ملی ٹینٹوں کے عزائم کو ناکام بنانے کی خاطر شہر بھر میں سیکورٹی کو الرٹ پر رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلگام میں سڑک حادثہ میںآئی ٹی بی پی کے ۷؍ اہلکار ہلاک

Next Post

وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
مودی کی یوگا کو عالمی امن اور ہم آہنگی کا تحریک بنانے کی اپیل
اہم ترین

’ہمارے لئے جمہوریت صرف ایک نظام نہیں بلکہ بنیادی اقدار کا حصہ‘

2025-07-04
بیماری کیخلاف مزاحم پودے فراہم کرنے والا پلانٹ قائم ہوگا
اہم ترین

بیماری کیخلاف مزاحم پودے فراہم کرنے والا پلانٹ قائم ہوگا

2025-07-04
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس
اہم ترین

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آغاز ۲۱جولائی سے

2025-07-04
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
اہم ترین

جعلی ڈاکٹر کیس:کرائم برانچ کی تحقیقات کے بعد عدالت میں چالان داخل

2025-07-04
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

2025-07-03
ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ
اہم ترین

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

2025-07-03
Next Post
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر

وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.