ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کولگام میں گرینیڈ حملہ، ایک پولیس اہلکار از جان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-14
in تازہ تریں
A A
رعناواری میں سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ ‘کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/14اگست

جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے کیموہ علاقے میں مشتبہ جنگجووں کی طرف سے کئے گئے گرینیڈ حملے میں جموں وکشمیر پولیس کا ایک اہلکار از جان ہوا ہے ۔

متعلقہ

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ جنوبی ضلع کولگام کے کیموہ علاقے میں ہفتے کی شام مشتبہ جنگجووں نے گرینیڈ پھینکا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار شدید طورپر زخمی ہوا۔

ترجمان نے بتایا کہ زخمی پولیس اہلکار کو فوری علاج ومعالجے کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا گیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا۔

متوفی کی شناخت طاہر خان ساکن مینڈھر پونچھ کے بطور ہوئی ہے ۔

معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے درمیانی شب ہی کیموہ کولگام اور اس کے ملحقہ علاقوں کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی۔

بتادیں کہ ہفتے کی سہ پہر کو سری نگر کے عید گاہ علاقے میں قائم سی آر پی ایف بینکر پر بھی گرینیڈ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک سی آر پی ایف جوان معمولی طور پر زخمی ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم سب متحد ہو کر امن قائم کریں:سنہا

Next Post

کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانا قصہ پارینہ:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

جموں و کشمیر حکومت کا  یکساں تعمیراتی ضوابط میں ترمیم  کی تجویز، عوام سے تجاویز طلب

2026-09-12
حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
Next Post
دہشت گردی کیخلاف سخت کارروائی کی ضرورت:سنہا

کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانا قصہ پارینہ:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.