منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سندھو چوٹ کے باعث عالمی چمپئن شپ سے باہرہوئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-13
in کھیل
A A
سندھو سنگاپور اوپن کے فائنل میں پہنچیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

نئی دہلی// سابق عالمی چمپئن اور ہندوستان کی ٹاپ شٹلر پسرلا وینکٹا سندھو بائیں پیرمیں اسٹریس فریکچر کی وجہ سے ورلڈ بیڈمنٹن چمپئن شپ سے باہر ہوگئی ہیں۔
اسپورٹ اسٹار نے ہفتہ کو جاری رپورٹ میں سندھو کے والد پی وی رمن کے حوالے سے کہا کہ دوبارکی اولمپک میڈلسٹ کوبرمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے کوارٹر فائنل میں چوٹ لگی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ سندھو نے چوٹ کے باوجود سیمی فائنل میچ کھیلا اور آخر کار دولت مشترکہ کا طلائی تمغہ جیتا۔
27 سالہ سندھو نے عالمی چیمپئن شپ میں ایک طلائی سمیت پانچ تمغے جیتے ہیں۔ اب انہیں مکمل طورپر صحت یاب ہونے تک نگرانی میں رکھا جائے گا۔
رمن نے اسپورٹس اسٹار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سنگاپور اوپن اور کامن ویلتھ گیمز جیتنے کے بعد عالمی چیمپئن شپ سے محروم ہونا مایوس کن ہے لیکن یہ سب چیزیں ہمارے ہاتھ میں نہیں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری توجہ ان کی صحت یابی پر مرکوز رہے گی اور ہم اکتوبر میں ڈنمارک اور پیرس اوپن کو نشانہ بنائیں گے۔
قابل ذکر ہے کہ سندھو نے حال ہی میں خواتین کے سنگلز میں اپنا پہلا کامن ویلتھ گولڈ جیتا تھا۔ اس سے قبل انہوں نے 2014 (کانسہ) اور 2018 (سلور) میں بھی تمغے جیتے تھے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راس ٹیلر کا آئی پی ایل کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف

Next Post

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعدادگھٹ کر 1.20 لاکھ سے بھی کم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعدادگھٹ کر 1.20 لاکھ سے بھی کم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.