جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعدادگھٹ کر 1.20 لاکھ سے بھی کم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-13
in قومی خبریں
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

نئی دہلی/ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں 4271 کی کمی درج کی گئی ہے ، جس سے زیر علاج مریضوں کی تعداد 1.20 لاکھ سے نیچے آگئی ہے ۔
مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود نے ہفتہ کے روز یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک دو ارب 7 کروڑ 71 لاکھ 62 ہزار 98 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ وزارت صحت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 15 ہزار 815 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار 264 ہو گئی ہے ۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.27 فیصد ہے ۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 4.36 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔
وزارت صحت نے کہا کہ اس مدت میں 20 ہزار 18 لوگوں کو کووڈ سینٹر سے ڈسچارج کیا گیا ہے ۔ اب تک کووڈ سے کل 4 کروڑ 35 لاکھ 93 ہزار 112 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ شفایابی کی شرح 98.54 فیصد ہے ۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں 62 ہزار 802 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل87 کروڑ 99 لاکھ 242 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔
قومی راجدھانی دہلی میں کورونا وائرس کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں 497 کم ہونے سے ان کی کل تعداد 8343 ہو گئی ہے اور اس سے شفا پانے والوں کی تعداد 1945692 ہو گئی ہے ۔ اس عالمی وبا سے مزید 10 مریض لقمہ اجل بننے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 26367 ہو گئی ہے ۔
کرناٹک میں کورونا وائرس کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 341 تک بڑھنے سے ان کی کل تعداد بڑھ کر 10395 ہو گئی ہے اور اس سے شفا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 3977541 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 40181 ہے ۔پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 280 ایکٹو کیسز بڑھنے سے ان کی تعداد بڑھ کر 13940 ہو گئی۔ اس کے ساتھ ہی اس بیماری سے شفا یاب ہونے والوں کی تعداد 747101 تک پہنچ گئی ہے اور اب تک اس عالمی وبا کی وجہ سے ریاست میں 17850 افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے 66 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد بڑھ کر 11856 ہو گئی ہے ، جب کہ اس سے شفا پانے والوں کی کل تعداد 7908195 ہو گئی ہے ۔ اس دوران ایک مریض کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد 148167 ہو گئی ہے ۔
راجستھان میں 04 نئے مریضوں کے اضافے کے ساتھ، ان کی کل تعداد 4303 ہو گئی ہے ۔ اس دوران مزید 433 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس مرض سے شفا پانے والوں کی مجموعی تعداد 1286207 ہو گئی ہے ۔ مرنے والوں کی تعداد 9593 ہے ۔
ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں 156 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 6007 ہو گئی ہے ۔ اس دوران مزید 837 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2082974 ہوگئی۔ اس دوران ریاست میں اس مہلک وائرس سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی اور مرنے والوں کی تعداد 23581 ہوگئی۔
پڈوچیری میں 21 نئے مریضوں کے اضافہ کے ساتھ ان کی تعداد 453 ہو گئي ہے ۔ اس کے ساتھ ہی اس سے شفا پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 169542 ہو گئی ہے ۔ مرنے والوں کی تعداد 1967 ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سندھو چوٹ کے باعث عالمی چمپئن شپ سے باہرہوئیں

Next Post

سونیا گاندھی ایک بار پھر کورونا سے متاثر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
Next Post
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

سونیا گاندھی ایک بار پھر کورونا سے متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.