منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

چاقو سے حملے کے بعد سلمان رشدی وینٹی لیٹر پر، آنکھ ضائع ہونے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-13
in تازہ تریں
A A
سلمان رشدی پر نیویارک میں تقریب کے دوران چاقو سے حملہ

salman

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نیویارک/13 اگست

معروف مصنف سلمان رشدی امریکہ کے نیویارک میں چاقو سے حملے کے بعد وینٹی لیٹر پر ہیں۔

سلمان رشدی کے ایجنٹ نے میڈیا کو بتایا کہ حملے میں مسٹر رشدی کے ہاتھ کی رگ کٹ گئی ہے ۔ جمعہ کے روز یہاں ایک تقریب میں ان پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

حملے کو’خوفناک‘قرار دیتے ہوئے وہائٹ ہا ¶س کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے ٹویٹ کیا”ہم سب ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ ہم اچھے شہریوں اور ان لوگوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے فوری طور پر مدد کی“۔

قابل ذکر ہے کہ مسٹر رشدی پر یہاں ایک لیکچر کے دوران چاقو سے حملہ کیا گیا تھا۔ دنیا کے اعلی ترین ادبی انعام یافتہ مصنف پر مغربی نیویارک کے چوتا ¶کا انسٹی ٹیوٹ میں لیکچر دینے سے پہلے اسٹیج پر کم از کم دو بار وار کیا گیا۔

نیو یارک پولیس نے کہا”آج چوٹاوکوا میں جو کچھ ہوا وہ ہماری تقریباً 150 سالہ تاریخ میں کسی بھی واقعہ کے برعکس ہے ۔ ہم نے حملہ آور کی شناخت کر لی ہے “۔

پولیس نے کہا”فی الحال ہمارا کام مسٹر سلمان رشدی کے خاندان کے لیے وسیلہ بنے رہنا ہے ۔ ہم اس حملے کی وجہ جاننے کے لیے ایف بی آئی کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں“۔

دریں اثنائ، بین الاقوامی میڈیا کو بھیجے گئے ایک ای میل میں، مسٹر رشدی کے بک ایجنٹ اینڈریو وائلی نے کہا”خبر اچھی نہیں ہے ۔ مسٹر سلمان کی ایک آنکھ ضائع ہونے کا امکان ہے ۔ ان کے بازو کی نسیں کٹ گئی تھیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سلمان رشدی پر نیویارک میں تقریب کے دوران چاقو سے حملہ

Next Post

جنوبی کشمیر کے پہلگام میں 37 سالہ بینک ملازم مکان سے گر کر از جان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

جنوبی کشمیر کے پہلگام میں 37 سالہ بینک ملازم مکان سے گر کر از جان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.