منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی بہار میں جرائم اور خاندان پرستی کے خلاف جنگ جاری رکھے گی: پاترا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-12
in قومی خبریں
A A
بی جے پی بہار میں جرائم اور خاندان پرستی کے خلاف جنگ جاری رکھے گی: پاترا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی//بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو)، راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) اور کانگریس کی مہاگٹھبندھن حکومت کے قیام کے بعد ریاست میں جنگل راج کی واپسی قرار دیا ہے ۔ آج کہا کہ بی جے پی بہار میں جرائم اور خاندان پرستی کے خلاف جنگ جاری رکھے گی۔
بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے یہاں پارٹی کے مرکزی دفتر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے درمیان جس طرح کی سرگرمیاں بہار میں مہاگٹھ بندھن کے اقتدار میں آنے کے بعد ہوئی ہیں، وہ اسے عوام کو باخبر کرانا چاہتے ہیں۔ گزشتہ 10 اگست کو بہار میں ایک صحافی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ 11 اگست کو ایک اور صحافی کو قتل کر دیا گیا اور بیتیا کے ایک پادری کو اس کا گلا کاٹ کر بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ 11 اگست کو پٹنہ کے ایک کار شوروم میں زبردست ڈکیتی ہوئی اور اسی دن چھپرہ میں جعلی شراب پینے سے 6 لوگوں کی موت ہوگئی۔
انہوں نے کہا کہ اس سے قبل چھپرہ میں 13 لوگوں کی موت نقلی شراب پینے سے ہوئی تھی اور 10 لوگوں کی موت وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے آبائی علاقے نالندہ میں ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں جس طرح سے انتشار تیزی سے پھیل رہا ہے ۔ ضلع مغربی چمپارن میں ایک 12 سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کی گئی، مظفر پور میں ایک تاجر کے گھر کو دن دہاڑے لوٹ لیا گیا۔ پورے بہار میں چوری، چھینا جھپٹی، قتل، عصمت دری، ڈکیتی کا ناچ ہے ۔ بہار میں جنگل راج واپس آگیا ہے ۔
ڈاکٹر پاترا نے کہا کہ مسٹر تیجسوی یادو نے 2020 میں کہا تھا کہ اگر ہم آئیں گے تو 10 لاکھ نوکریاں دیں گے ۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ اب آپ آگئے ہیں تو 10 لاکھ نوکریوں کا کیا ہوگا؟ تو مسٹر تیجسوی یادو کہتے نظر آرہے ہیں کہ دیکھو ہم ابھی وزیر اعلیٰ نہیں بنے ، میں نے کہا تھا کہ جب وزیر اعلیٰ بنیں گے تو نوکری دیں گے ۔
بی جے پی ترجمان نے کہا کہ بڑے دکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ ‘میں’ کی کہانی ہے ، یعنی بنوں گا تب ہوگا، ہم سے کچھ نہیں ہوگا۔ بی جے پی اس خاندان پرستی کے خلاف مسلسل لڑتی رہی ہے اور آگے بھی لڑتی رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنچایت سطح پر ہوں گی کوآپریٹو سوسائٹیاں: شاہ

Next Post

مودی حکومت کے جھوٹے کلچر سے ملک تنگ آچکا ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post

مودی حکومت کے جھوٹے کلچر سے ملک تنگ آچکا ہے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.