جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وزیر دفاع نےکامن ویلتھ گیمز میں مسلح افواج کے میڈلسٹ اور شرکاءسے بات چیت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-12
in کھیل
A A
وزیر دفاع نےکامن ویلتھ گیمز میں مسلح افواج کے میڈلسٹ اور شرکاءسے بات چیت کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی//وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بارہ اگست 2022 کو نئی دہلی میں مسلح افواج کے ان اہلکاروں سے بات چیت کی جنھوں نے برمنگھم، برطانیہ میں حال ہی میں اختتام پذیر کامن ویلتھ گیمز میں قوم کا نام روشن کیا ہے۔ یہ انتہائی قابل تعریف بات ہے کہ تین افواج کے پندرہ کھلاڑیوں نے چھ سونے کے تمغے، چار چاندی کے تمغے اور پانچ کانسے کے تمغے جیتے۔ 28 جولائی سے آٹھ اگست 2022 کے دوران ہوئے ان کھیلوں میں کل 31 اہلکاروں نے شرکت کی تھی۔
سونے کے تمغے جیتنے والوں میں نائب صوبیدار جرمنی لال رنیگا، حولدار اچنتاچیولی، صوبیدار دیپک پونیا، صوبیدار امیت ، اے جی، پی او، پی ٹی نوین اور اے جی ، پی او کو(Tel)الدوسے پال شامل ہیں اور انھوں نے چاندنی اور سونے کے تمغے جیتنے والوں کے ہمراہ عزت افزائی کی تقریب میں شرکت کی۔ راج ناتھ سنگھ نے کھلاڑیوں کے اس جتھے کی اعلیٰ کارکردگی کی تعریف کی اور مستقبل کے تمام مقابلوں میں بھی ملک کا نام روشن کرنے کی نیک تمنائیں پیش کیں۔ چیف آر دی ائر اسٹاف ائر چیف مارشل وی آر چودھری، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل آر ہری کمار، ڈیفنس سکریٹری ڈاکٹر اجے کمار ،وائس چیف آف آرمی اسٹاف لفٹیننٹ جنرل بی ایس راجو اس موقع پر نفسِ نفیس موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم نے پاک بھارت ٹاکرے کو مشکل قرار دے دیا

Next Post

ثانیہ مرزا کینیڈین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ثانیہ پانچ سال بعد گرینڈ سلیم سیمی فائنل میں پہنچیں

ثانیہ مرزا کینیڈین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.