منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 49 افراد کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-11
in قومی خبریں
A A
بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلائو جاری ،ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی// عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 49 مریضوں کی موت ہوئی ہے ، جس کے بعد ملک میں مرنے والوں کی تعداد 526879 ہو گئی ہے ۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک 207.29 کروڑ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 16 ہزار 299 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار 76 ہوگئی ہے ۔
یہ متاثرہ معاملوں کا 0.28 فیصد ہے ۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 4.58 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔
وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 19 ہزار 431 لوگ کووڈ سے آزاد ہوئے ہیں، اب تک مجموعی طور پر چار کروڑ 35 لاکھ 54 ہزار 31 لوگ کووڈ-19 سے شفایاب ہوئے ہیں۔ ری کوری کی شرح 98.52 فیصد ہے ۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 76 ہزار 153 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 87.92 کروڑ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔
پنجاب میں کورونا کے ایکٹو کیسز میں 429 اضافے کے بعد ان کی کل تعداد 13253 ہو گئی ہے اور اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 747101 ہو گئی ہے ۔ اس وبا کی وجہ سے مزید تین مریضوں کی موت کے بعد ریاست میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 17842 ہو گئی ہے ۔
ہریانہ میں 239 کورونا ایکٹیو کیسز میں اضافے کے ساتھ ہی اس کی کل تعداد 4777 ہو گئی ہے اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 1023434 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 10651 ہے ۔
کیرالہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 169 ایکٹیو معاملوں کا اضافہ ہو اہے اور اب ان کی تعداد بڑھ کر 9865 ہو گئی ہے ۔ اس دوران 1144 افراد کے صحتیاب ہونے سے اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 6652519 تک پہنچ گئی ہے اور اب تک ریاست میں اس وبا سے 70592 افراد زندگی کی جنگ ہار چکے ہیں۔
راجستھان میں کورونا کے 16 ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 4158 ہو گئی ہے ، جب کہ اس سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 1285257 ہو گئی ہے ۔ اس دوران کسی بھی مریض کی موت نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 9592 پر مستحکم ہے ۔
ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں 157 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد بڑھ کر 5790 ہو گئی ہے ۔ اس دوران مزید 766 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 2081183 ہوگئی۔ اس دوران ریاست میں اس مہلک وائرس سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی اور مرنے والوں کی تعداد 23578 پر مستحکم رہی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ایم او کے ملازمین کی بیٹیوں نے مودی کی کلائی پر ‘رکھشا بندھن’ کے دھاگے باندھے

Next Post

اسرائیل اور فلسطینیوں میں سیاسی مذاکرات کرائے جانا ضروری ہیں: بین الاقوامی ریڈ کراس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
اسرائیل اور فلسطینیوں میں سیاسی مذاکرات کرائے جانا ضروری ہیں: بین الاقوامی ریڈ کراس

اسرائیل اور فلسطینیوں میں سیاسی مذاکرات کرائے جانا ضروری ہیں: بین الاقوامی ریڈ کراس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.