جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

جیو نے ایک ہزار شہروں میں5جی خدمات شروع کرنے کے منصوبہ کو حتمی شکل دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-09
in کاروبار
A A
مرکزی کابینہ نے۵جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو دی منظوری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

نئی دہلی//ملک کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی جیو نے تقریباً 1,000 شہروں میں 5 جی خدمات شروع کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے – اس نے اپنے مقامی طور پر تیار کردہ 5 جی ٹیلی کام آلات کا تجربہ بھی کیا ہے ۔ٹیلی کام ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ 5 جی اسپیکٹرم پر مبنی خدمات کے متعارف ہونے سے ڈاؤن لوڈز 4 جی کے مقابلے میں 10 گنا تیز ہوں گے اور اسپیکٹرم کی کارکردگی میں بھی تقریباً تین گنا اضافہ ہوگا۔
ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ ( آر آئی ایل ) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اس کی ٹیلی کام یونٹ جیو نے مالی سال 2021-22 میں اپنی سو فیصدی دیسی ٹیکنالوجی کے ساتھ 5 جی خدمات کے لیے خود کو تیار کرنے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں۔ ریلائنس جیو نے حال ہی میں ختم ہونے والی5 جی سپیکٹرم نیلامی میں سب سے بڑی بولی لگانے والے کے طور پر ابھری ہے ۔ نیلامی میں 1.50 لاکھ کروڑ روپے کی بولی میں سے اکیلے جیو نے 88,078 کروڑ روپے کی بولیاں لگائی تھیں۔
آر آئی ایل کی رپورٹ کے مطابق، "ملک کے 1000 شہروں میں 5 جی خدمات فراہم کرنے کا جیو کا منصوبہ مکمل ہو گیا ہے ۔ اس دوران، ہدف شدہ صارفین کی کھپت اور آمدنی کی صلاحیت ، ہیٹ میپ، 3 ڈی میپ اور ری ٹریسنگ ٹیکنالوجی کے استعمال پر مبنی تھی۔کمپنی نے کہا کہ جیو نے 5 جی ٹیکنالوجی سے متعلق خدمات کی زمینی سطح پر جانچ بھی کی ہے ۔ اس دوران آگیومینٹ ریئلٹی( اے آر )، ورچوئل رئیلٹی( وی آر )، کلاؤڈ گیمنگ، ٹی وی سٹریمنگ، منسلک ہسپتالوں اور صنعتی استعمال کا تجربہ کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سترہویں لوک سبھا کے نویں اجلاس کے اختتام پذیر ، برلا کا اراکین پارلیمان کا شکریہ

Next Post

سپریم کورٹ نے بہار کے ایک معطل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو 10 دنوں کا موقع دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
کاروبار

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

2025-01-02
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
قومی خبریں

دوسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو گھٹ کر 5.4 فیصد رہ گئی: حکومت کا تخمینہ

2024-11-30
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
کاروبار

موجودہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.0 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے : ایس بی آئی

2024-09-01
کاروبار

مہنگائی کی شرح کم ہونے سے کسانوں کو فائدہ : شکتی کانت داس

2024-07-06
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس
کاروبار

تاجروں کو بجٹ میں ٹیکس سے راحت، جی ایس ٹی کی شرحیں کم کئے جانے کی امید

2024-06-23
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
کاروبار

اپریل کے مقابلے مئی میں خوردہ مہنگائی میں معمولی راحت

2024-06-13
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
قومی خبریں

مارچ میں جی ایس ٹی ریونیو 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

2024-04-02
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

سپریم کورٹ نے بہار کے ایک معطل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو 10 دنوں کا موقع دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.