پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دفعہ370 کی تنسیخ کے بعد کشمیر میںایک بھی شہری کی جان ضائع نہیں ہوئی:کشمیر پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-05
in تازہ تریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۵اگست

پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت کی طرف سے 5 اگست 2019 کو دفعہ370 کی تنیسخ کے بعد کشمیر میں امن و قانون کی کسی بھی صورتحال میں ایک بھی شہری کی جان ضائع نہیں ہوگئی۔

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

پولیس کا کہنا ہے کہ دفعہ370 کی منسوخی سے قبل تین برسوں کے دوران امن و قانون کی صورتحال کے واقعات میں 124 عام شہری مارے گئے ۔

یہ جانکاری کشمیر زون پولیس نے ایک ٹویٹ کے ذریعے فراہم کی جس میں پانچ اگست سے قبل تین برسوں اور ما بعد پانچ اگست کے تین برسوں کی مجموعی صورتحال کا تقابلی جائزہ لیا گیا ہے ۔

ٹویٹ میں 5 اگست2019 سے 4 اگست 2022 تک کے تین برسوں کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے کہا گیا کہ ان تین برسوں کے دوران امن و قانون کی صورتحال کے 438 واقعات رونما ہوئے جبکہ 4 اگست 2016 سے 4 اگست 2019 تک کے تین برسوں کے دوران امن و قانون کی صورتحال کے 3 ہزار6 سو 86 واقعات پیش آئے تھے ۔

ٹویٹ میں کہا گیا کہ پانچ اگست 2019 کے بعد تین برسوں کے دوران امن و قانون کی صورتحال کے واقعات میں کوئی بھی عام شہری نہیں مارا گیا جبکہ اس سے قبل کے تین برسوں کے دوران امن و قانون کی صورتحال کے واقعات میں124 شہری از جان ہوگئے ۔

پانچ اگست 2019 کے بعد تین برسوں کے دوران امن و قانون کی صورتحال کے واقعات میں پولیس یا دیگر سیکورٹی فورسز کا ایک بھی اہلکار از جان نہیں ہوا جبکہ اس سے پہلے کے تین سالوں کے دوران امن و قانون کی صورتحال کے واقعات میں 6 اہلکار اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔

ٹویٹ کے مطابق’پانچ اگست2019 کے بعد تین برسوں کے دوران 617 دہشت گردانہ واقعات پیش آئے جبکہ اس کے قبل کے تین برسوں کے دوران930 دہشت گرادانہ واقعات پیش آئے تھے ‘۔

پانچ اگست 2019 کے بعد پیش آنے والے ٹیرر واقعات میں پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز کے 174 اہلکار از جان ہوگئے جبکہ اس کے پہلے کے تین برسوں کے دوران ان واقعات میں پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز کے 290اہلکار جان بحق ہوئے تھے ۔

ٹویٹ میں کہا گیا کہ پانچ اگست2019 کے بعد کے تین برسوں کے دوران ٹیرر واقعات میں 110 عام شہری مارے گئے جبکہ اس کے پہلے کے تین برسوں کے دوران ان واقعات میں 191 عام شہری کی جان چلی گئی تھی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خصوصی پوزیشن کی بحالی کےلئے پر امن جد و جہد جاری رکھیں گے :عمر عبداللہ

Next Post

کانگریس نے سیاہ کپڑوں میں زبردست مظاہرہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
کانگریس نے سیاہ کپڑوں میں زبردست مظاہرہ کیا

کانگریس نے سیاہ کپڑوں میں زبردست مظاہرہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.