ہفتہ, نومبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 کم عمر لڑکیوں کے اغوا اور عصمت دری کے دو ملزم ایک سال بعد گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

(ایجنسیاں )

جموں؍۱۳ نومبر

متعلقہ

’سیاسی اختلاف، ذاتی دشمنی نہیں ہونا چاہیے‘

کیا پاکستان بھارت میں ہونے والے ایس سی او کے تہذیبی مکالمے فورم میں شرکت کرے گا؟

جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں دو کم عمر لڑکیوں کے اغوا اور عصمت دری کے الگ الگ واقعات میں ملوث دو ملزمان کو تقریباً ایک سال تک گرفتاری سے بچنے کے بعد جمعہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت مدھیہ پردیش کے کیشَو اہروار اور جموں و کشمیر کے ضلع رام بن سے تعلق رکھنے والے پیار چند کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں کو ضلع سانبہ کے وجے پور اور رام گڑھ علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔

ایک پولیس افسر نے بتایا کہ پولیس ٹیم نے کیشَو اہروار کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی، جس کے خلاف گزشتہ سال بھارتیہ نیائے سنہتا (بی این ایس) کی مختلف دفعات اور بچوں کو جنسی جرائم سے تحفظ فراہم کرنے سے متعلق قانون (پوسکو) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

پولیس افسر نے بتایا کہ اس معاملے میں ایک کم عمر لڑکی کے اغوا اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات شامل ہیں۔

پولیس افسر کے مطابق دوسرے ملزم پیار چند کو بھی ایک کم عمر لڑکی کے اغوا اور عصمت دری کے الزام میں مطلوب تھا، جسے پولیس کی ایک دوسری ٹیم نے رام گڑھ سے گرفتار کیا۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں ملزمان کے خلاف ان کی غیر موجودگی میں عدالتی کارروائی شروع کرنے کے اقدامات بھی کیے گئے تھے۔ گرفتاری کے بعد دونوں کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سے انہیں ضلع جیل کٹھوعہ بھیج دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 اسکول بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر  ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی

Next Post

یہ رشک ہے اور نہ حسد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’سیاسی اختلاف، ذاتی دشمنی نہیں ہونا چاہیے‘
اہم ترین

’سیاسی اختلاف، ذاتی دشمنی نہیں ہونا چاہیے‘

2026-11-14
کیا پاکستان بھارت میں ہونے والے ایس سی او کے تہذیبی مکالمے فورم میں شرکت کرے گا؟
اہم ترین

کیا پاکستان بھارت میں ہونے والے ایس سی او کے تہذیبی مکالمے فورم میں شرکت کرے گا؟

2026-11-14
 بیشتر علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برفباری
اہم ترین

 بیشتر علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برفباری

2026-11-14
’لداخ خطے میں سیاحوں کی آمد میں۶۶فیصد فیصد اضافہ‘
اہم ترین

’لداخ خطے میں سیاحوں کی آمد میں۶۶فیصد فیصد اضافہ‘

2026-11-14
کولگام میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ، لشکرکے دہشت گرد کی تلاش تیز
اہم ترین

کولگام میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ، لشکرکے دہشت گرد کی تلاش تیز

2026-11-14
جنوبی کشمیر میں تیندوے اور  ریچھ کے حملوں میں دو ؍افراد زخمی
اہم ترین

 اسکول بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر  ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی

2026-11-14
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

 پاکستان میں مقیم مبینہ ہینڈلر کی۸۱ لاکھ روپے مالیت کی جائیداد قرق

2026-11-14
کشتواڑ میں دو ایس پی اوز   کی ہلاکت کے بعد تین مطلوب  حملہ آوروں ۳۰لاکھ روپے انعام
اہم ترین

کشتواڑ میں دو ایس پی اوز  کی ہلاکت کے بعد تین مطلوب حملہ آوروں ۳۰لاکھ روپے انعام

2026-11-14
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

یہ رشک ہے اور نہ حسد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.